Archive for August 4th, 2015

کردار والیوں کی ۔۔۔ کردار کشی

کردار والیوں کی ۔۔۔ کردار کشی

عظمیٰ اوشو تقریباً چار ماہ تک میڈیا ٹرائل کی زد میں رہنے والی ماڈل کی آخر کار درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ۔ ضمانت کا فیصلہ سناتے ہوئے جج نے کہا کہ کسٹم حکام کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کر سکے جس سے یہ ثابت ہو کہ ایان علی منی لانڈرنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی ہے یا اس سے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
نظریہ اور انسان

نظریہ اور انسان

پروفیسر مبارک حیدر   تہذیب کے آغاز سے ایک سوال تقریبا ہر معاشرہ میں پوچھا جا رہا ہے۔سب سے پہلے غالباً قدیم یونانیوں نے یہ سوال پوچھا۔آج سے ایک ہزار سال پہلے مسلم معاشرہ میں بھی یہ سوال ابھرا لیکن جلد ہی اسے منظر عام سے ہٹا دیا گیا۔ پھر تحریک علوم کے دور میں یورپی اقوام نے یہ سوال […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ہندوستانی مسلمان

ہندوستانی مسلمان

وسیم الطاف ولیم ڈیلرمپل نے اپنی کتاب ’’دی لاسٹ مغل‘‘ (آخری مغل) میں 1857کے خونی بغاوت کے نتیجے میں بھارتی مسلم اشرافیہ کی حکمرانی کے خاتمے کا احوال پیش کیا ہے۔ اگرچہ آخری مغل حکمران بہادر شاہ ظفر برطانیہ مخالف تحریک کے حوالے سے تحمل مزاج بے اختیار حکمران تھے لیکن مجموعی طور پر پوری مسلم برادری کو برطانوی سلطنت […]

· Comments are Disabled · تاریخ, جنوبی ایشیا
ہم بھی وہاں موجود تھے

ہم بھی وہاں موجود تھے

ڈاکٹر پرویز پروازی پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹینٹ جنرل عبدالمجید ملک کی داستان حیات ’’ ہم بھی وہاں موجود تھے‘‘ کے عنوان سے سنگ میل پبلیکشنز لاہور کی جانب سے 2015 میں شائع ہوئی ہے۔ جنرل عبدالمجید ملک نے اپنا فوجی سفر سپاہی کلرک کی حیثیت سے شروع کیا اور لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے تک پہنچ کر اپنے سے جونئیر […]

· 1 comment · ادب
کچی آبادی کے افغانوں کے خلاف پاکستانی ریاست کی آئینی کاروائی

کچی آبادی کے افغانوں کے خلاف پاکستانی ریاست کی آئینی کاروائی

خان زمان کاکڑ میری نظر میں کچھ بھی اتنا غلط نہیں ہوا۔ اسلام آباد کے آئی ایلیون سیکٹر میں جن کچی آبادیوں کو مسمار کیا گیا اور خواتین، بوڑھوں اور بچوں کو گھسیٹ گھسیٹ کر نکالا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیایہ ریاست کا ’حق‘ تھا۔ ریاست کو یہ’ حق ‘آئین’ نے دیا ہوا ہے۔ ریاست اگر یہ کچھ […]

· 3 comments · پاکستان
ملک اسحاق کا قتل

ملک اسحاق کا قتل

محمد شعیب عادل انتیس جولائی کو پاکستان میں دہشت گردی کا ایک اور باب ختم ہو گیا۔بیس سال سے زیادہ دہشت گردی اور فرقہ وارانہ قتل وغارت میں ملوث ملک اسحاق اپنے مخالفین کی بجائے اپنے ہی ماسڑز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔ اگر وہ اپنی من مانی کرنے کی بجائے اپنے ماسٹرز کی ہدایات پر عمل کرتا رہتا […]

· 3 comments · پاکستان