Archive for August 25th, 2015

بچو ہم شرمندہ ہیں

بچو ہم شرمندہ ہیں

عظمٰی اوشو قصور کے بچوں کے ساتھ پیش آنے والا شرمناک واقعہ نے چند سال قبل لاہور میں اس سے ملتے جلتے واقعہ کی یا د تازہ کر دی ہے ۔چند سال قبل لاہور کی ایک گنجان آبادی میں ایک ایسا د لخراش واقعہ سامنے آیا تھا جسے سن کر انسانیت منہ چھپاتی پھر رہی تھی ۔اس وقت الیکٹرانک میڈیا […]

· Comments are Disabled · کالم
امیر خسرو جرمنی میں

امیر خسرو جرمنی میں

ڈاکٹر پرویز پروازی ابھی کچھ عرصہ قبل ناظر فاروقی صاحب کی خودنوشت دیکھی اس کا عنوان تھا’’لکھنؤ سے لندن تک عمر خیام کی رباعیوں کے ہمراہ‘‘ اس ساری کتاب میں عمر خیام کی رباعیوں کا ذکر تک نہیں تھا۔ اب ڈاکٹر مشتاق اسماعیل صاحب کی یادداشتوں کا مجموعہ آیا ہے’’امیر خسرو جرمنی میں‘‘۔ اس میں امیر خسرو کا صرف اتنا […]

· 1 comment · ادب
داؤد ابراہیم کو ملک واپس لانے کا عہد

داؤد ابراہیم کو ملک واپس لانے کا عہد

بھارت کے مرکزی مملکتی وزیر داخلہ ہیرا بھائی چودھری نے آج کہا کہ پاکستان کی جانب سے اپنی سرزمین پر داؤد ابراہیم کی موجودگی کی مسلسل تردیدوں کے باوجود حکومت دہشت گردی کے سرغنہ داؤد ابراہیم کو ملک لانے اور مقدمہ چلانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کررہی ہے ۔ انہوں نے آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جدید طرز فکر ترقی کی ضمانت

جدید طرز فکر ترقی کی ضمانت

 ظفر آغا برصغیر کا بٹوارہ اس خطہ کے مسلمانوں کی ایک ایسی تاریخی غلطی ہے، جس کے اثرات سے اس پورے خطے کے مسلمان اب تک جوجھ رہے ہیں اور کم از کم فی الحال ایسے کوئی آثار نظر نہیں آتے، جس کی وجہ سے یہ کہا جاسکے کہ اس علاقہ کے مسلمانوں کا مستقبل جلد بدل جائے گا۔ ہندوستانی […]

· Comments are Disabled · تاریخ, جنوبی ایشیا