لندن ۔ /23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے قاتل ’’جہادی جان‘‘ جو ہمیشہ ماسک پہنے نظر آتا ہیں ، پہلی مرتبہ تصویر منظر عام پر آئی ہے ۔ شام میں موجود جہادی جان جس کے بارے میں یہ انکشاف ہوا کہ اس کا حقیقی نام محمد اموازی ہے ، 1 منٹ 17 سیکنڈ کی ویڈیو میں پھر ایک بار سر قلم کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کا عہد کیا ہے ۔ جہادی جان کو اس سے پہلے داعش نے متعدد ویڈیوز میں ماسک پہنے قتل کرتے دکھایا ہے اور ہاتھ میں چاقو کے ساتھ اس کی تصویر ایک پہچان بن گئی تھی ۔ جہادی جان کا تعلق برطانیہ سے ہے اور اس سے پہلے آخری مرتبہ اسے جنوری میں جاپانی یرغمال کینجی گوٹو کا سرقلم کرتے ہوئے ویڈیو میں دکھایا گیا تھا ۔ اس نے تازہ ویڈیو میں کہا کہ وہ کفار کے قتل کا سلسلہ جاری رکھے گا ۔
جہادی جان‘‘ کی تصویر پہلی مرتبہ منظر عام پر
·
Comments Off on جہادی جان‘‘ کی تصویر پہلی مرتبہ منظر عام پر
- Tweet
Please Donate
نیا زمانہ اردو کا ایک لبرل اور روشن خیال میگزین ہے ۔ یہ کچھ دوستوں کی رضا کارانہ کاوش ہے اور آپ کی توجہ کا مستحق ہے ۔
News & Views
-
Attack on Ghaza: Manmohan Singh vs Netanyahu
October 31, 2023by THOMAS L. FRIEDMAN I am watching the Israel-Hamas war in Gaza today and thinking about one of -
Iran is behind the attack by Hamas
October 18, 2023by Khaled Ahmed The precise details of Iran’s direct role in authorising the attack are -
Leicester fire a result of orthodox Muslim clergy of ’90s vs new communal Hindu migrants
September 28, 2022by Ayesha Siddiqa The recent clash between Hindus and Muslims—or Indian Hindus and Pakistani
- DEATH OF THE QUEEN AND THE UNCOUTH INDIAN RESPONSE
- End of Aiman al-Zawahiri
- Xi, Putin, and Trump: The Strongmen Follies
بچوں کی کہانیاں
-
انسانوں کا سدھانا
May 8, 2017سبط حسن شیر کو پنجرے میں ڈالنے کے بعد اس کے سامنے گھاس -
اوورکوٹ۔روسی مصنف نکولائی گوگول کی ایک کہانی سے ماخوذ
April 10, 2017سبط حسن رحیم، ایک سرکاری محکمے میں کلرک کا کام کرتا -
شطرنج کے کھلاڑی
March 20, 2017سبطِ حسن (پریم چند کی ایک کہانی سے ماخوذ) بہت سال پہلے
- محمود فال ۔افریقہ کے ایک مصنف کی کہانی سے ماخوذ
- عارف کی کہانی، ایک تفتیش کار کی زبانی
- عارف کی کہانی، ایک افسر کی زبانی-5
ویڈیو
سابق سفیر پاکستان، حسین حقانی سے ایک گفتگو
Could not generate embed. Please try it manualy.
ادب
-
پروفیسرپرویزپروازی کی باتیں اورانمٹ یادیں
October 29, 2023زکریاوِرک ٹورنٹو ربوہ میں میرے بچپن میں ایک ادبی مجلس -
نئی نسل اور نئے مکالمہ کی ضرورت
October 28, 2023پائندخان خروٹی یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ پل پل بدلتی دنیا -
پشتو ادب کا بابائے تنقید، کاکاجی صنوبرحسین مومند
December 30, 2021تحریروتحقیق: پائندخان خروٹی دنیا کے کسی بھی طبقاتی
تاریخ
-
خوف کی مملکت مصنف: ھنٹر سٹاکٹن تھامپسن
March 23, 2024Weave a circle round him thrice, And close your eyes with holy dread, For he on honey-dew hath fed, -
“حاجی “رچرڈ برٹن
March 18, 2024روف پاریکھ سر رچرڈ فرانسس برٹن غیر معمولی صلاحیت اور -
سرایڈورڈ ڈگلس میکلیگن، علامہ اقبال اور سر کا خطاب
June 25, 2022لیاقت علی پرانی انارکلی چوک(لاہور) سے نابھہ روڈ سے
علم و آگہی
-
سائنسی فلسفے کے خدوخال
January 9, 2024جہانزیب کاکڑ فلسفہ کو عام طور پر خیالات کا گورکھ -
فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ۔حصہ چہارم
January 6, 2024مہرجان مارکسزم کا بنیادی مقدمہ بیان کرنے کا مقصد یہی -
فکری و نظریاتی مباحث: ایک تنقیدی جائزہ۔ حصہ سوم
December 15, 2023مارکسزم کیوں صحیح ہے؟ مہرجان اس سوال کا جواب دینے سے
- فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ۔حصہ دوم
- فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ
- جنگ کی جدلیات۔پانچواں و آخری حصہ