Archive for September 9th, 2015

سعودی سفیر پر عصمت ریزی کا الزام

سعودی سفیر پر عصمت ریزی کا الزام

نئی دہلی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے سفیر برائے ہند سعود محمد السطی نے اپنے دیگر سفارتی عہدیداروں کے ہمراہ وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداروں سے ملاقات کی اور اپنے سفیروں میں سے ایک سفیر کی رہائش گاہ پر ہریانہ پولیس کی کارروائی کے خلاف احتجاج کیا۔ سعودی عرب کے سفیر پر الزام ہے کہ انہوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
یہ لبرل پاکستان میں کیا کررہے ہیں؟

یہ لبرل پاکستان میں کیا کررہے ہیں؟

محمد عامر رانا کیا ان کا پالیسی سازی میں کوئی کردار ہے ؟ معاشرے میں شنوائی ہے ؟ یہ لوگ کون ہیں اور آخر کیا چاہتے ہیں ؟ یہ کوئی مسئلہ فیثا غورث ہے نہ گھنجلک پہیلی ۔ یہ خود لبرل ہی ہیں جن کی اپنے متعلق خوش گمانی ابہام پید اکر دیتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ قومی […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کا حلال ڈرون۔۔۔ صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنائے گا

پاکستان کا حلال ڈرون۔۔۔ صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنائے گا

نیون ٹیکنالوجی کی بدولت یہ ڈرون سویلین کی بجائے مجرموں کو نشانہ بنائے گا راولپنڈی( نمائندہ خصوصی سے): پاکستان نے دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے لیے ایک نیا ڈورون ’’براق ‘‘ہے تیار کیا ہے ۔ اس ڈورون نے شمالی وزیرستان میں شوال ویلی میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ دہشت گرد انتہائی اہم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ائرمارشل اصغرخان(ر) کا تاریخی نوعیت کا انٹرویو

ائرمارشل اصغرخان(ر) کا تاریخی نوعیت کا انٹرویو

ائرمارشل اصغرخان(ر) کا تاریخی نوعیت کا انٹرویو from Mohammad Adil on Vimeo. پاکستان ہندوستان سے چار جنگیں لڑ چکا ہے اور چاروں بار جنگ میں پہل پاکستان نے کی، ہمیں ہندوستان سے کوئی خطرہ نہیں ہے، ہندوستان کے مفاد میں ہے کہ پاکستان قائم رہے،مظبوط رہے، خداناخواستہ اگر پاکستان ختم ہو جاتا ہے تو جہادی اور فسادی ہندوستان کے گلے […]

· Comments are Disabled · ویڈیو
چاند پینٹ کر رہا ہوں

چاند پینٹ کر رہا ہوں

ثنا بلوچ وجاہت مسعود کے جواب میں جو انہوں نے میرے سوال کے جواب میں لکھا کالم کا عنواں تھا “چاند پینٹ کر ہا ہوں” اچھا ہوا آپ نے سب کے لیے دروازہ کھول دیا ہندوستان کے ان دانشوروں کے لیے بھی جو کشمیر کے لیے تاریخ کی بحث کو لا حاصل قرار دیں۔ اسرائیل سے لے کر امریکہ ہر […]

· 1 comment · کالم
یہ کیسی’ روشن خیالی‘ ہے؟

یہ کیسی’ روشن خیالی‘ ہے؟

آصف محمود کیا روشن خیالی صرف فکری آوارگی کا، جام و سبو سے جی بہلانے کااور دوسروں کی دل آزاری کا نام ہے؟یہ سوال مجھے ہر اس شخص سے پوچھنا ہے جو خود کو روشن خیال اور سیکولر کہتا ہے اور وضع اور اقدار سے ابھی مکمل طور پر دستبردار نہیں ہوا۔ شعیب عادل کا ’ نیا زمانہ‘ پڑھ رہا […]

· 6 comments · کالم