Archive for September 12th, 2015

Disclosed book on table at library

جو یاد رہا

ڈاکٹر پرویز پروازی لکھنؤ کے صحافی ، افسانہ نگار، ادبی رسالہ کتاب کے مدیر جناب عابد سہیل کی خودنوشت ’’جو یاد رہا‘‘کے عنوان سے اردو اکادمی دہلی کی جانب سے 2012 میں دہلی سے چھپی ہے۔ اکادمی کے سیکرٹری انیس اعظمی نے حرف آغاز میں لکھا ہے کہ ’’اکادمی نے فیصلہ کیا تھا کہ اکادمی تین مشاہیر ادب کو دو […]

· Comments are Disabled · ادب
ہمارا مستقبل فکر سے امکان تک

ہمارا مستقبل فکر سے امکان تک

ارشد لطیف خان کہتے ہیں کہ برٹرنڈرسل ایک دفعہ فلکیات پر عوامی لیکچر دے رہا تھا جب اس نے زمین‘ چاند‘ اور سیاروں کی گردش بیان کی اور کہا کہ سورج ہمارے نظام شمسی کا مرکز ہے اور زمین اس کے گرد گھوم رہی ہے۔ تو ایک بوڑھی عورت اٹھ کھڑی ہوئی او ربولی تم غلط کہتے ہو۔ زمین دراصل […]

· 2 comments · علم و آگہی
ایرانی فلم ’’محمدؐ‘‘ کی معاونت پر اے آر رحمن کے خلاف توہین کا فتویٰ

ایرانی فلم ’’محمدؐ‘‘ کی معاونت پر اے آر رحمن کے خلاف توہین کا فتویٰ

حال ہی میں ریلیز ہونے والی ایرانی فلم ’’محمدؐ‘‘ پر اعتراض کرتے ہوئے ہندوستان میں مسلمانوں کے ایک گروہ نے اس فلم کوتیاری اور اس کی معاونت کرنے والے تمام افراد جن میں اس کے ہدایت کار مجید مجیدی اور میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمن شامل ہیں کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔ ’’ہم اس فلم کے خلاف ہیں،اگر کسی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا