Archive for September 18th, 2015

ابو غالب بچوں کا خیال رکھنا

ابو غالب بچوں کا خیال رکھنا

عرفان احمد خان۔ جرمنی عراق اور شام میں جاری خانہ جنگی کے متاثرین سر چھپانے کے لیے کس طرح در بدر پھرتے ہیں اور کس قدر سخت حالات کا سامنا کرتے ہیں اس کے مناظر ہم ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں۔ ترکی کے ساحل سے ملنے والی تین سالہ بچے کی نعش نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فوج پر تنقید

فوج پر تنقید

عمار کاظمی کیپٹن اسفند یار شہید اگر آپ دشمن کے جنازے پر چلے جائیں اور میت کے پاس کھڑے ہو کر دشمن کی برائیوں اور کوتاہیوں کا قصہ چھیڑیں لیں تو وہ بھی چھوٹی بات ہی سمجھی جائے گی۔ میں ہمیشہ فوج کا نقاد رہا ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا لیکن آج کے واقعے پر ماضی کے حوالوں سے […]

· 1 comment · کالم
سبھاش چندر بوس کے بارے میں خفیہ فائلیں عام

سبھاش چندر بوس کے بارے میں خفیہ فائلیں عام

کولکتہ ۔ ۱۸ ۔ ستمبر : مغربی بنگال کی حکومت نے آزاد ہند فوج کے بانی سبھاش چندر بوس کی زندگی سے متعلق 64 خفیہ فائلیں عام کر دی ہیں۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ان فائلوں سے ان کی موت کا معمہ حل ہو سکے گا یا نہیں۔ سبھاش چندر بوس انقلابی رہنما تھے  تحریک آزادی کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سیاسی جدوجہد کے ساٹھ سال ،کوئی پچھتاوا نہیں

سیاسی جدوجہد کے ساٹھ سال ،کوئی پچھتاوا نہیں

لیاقت علی ایڈووکیٹ بیاتھل معیدالدین کٹی( بی۔ایم کٹی )کی خود نوشت پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک بیانیہ تو وہ ہے جو ریٹائرڈ جرنیلوں ، اعلی اور کلیدی عہدوں پر فائز رہنے والے سابق بیورکریٹوں، مغربی ممالک بالخصوص امریکہ اور برطانیہ میں تعینات ہونے والے سفارت کاروں اور اقتداری سیاست کی شطرنج کے رسیا سیاست دانوں کی یاد داشتوں ،اخباری […]

· 1 comment · ادب
پاک افغان تجارتی معاہدہ ناکامی سے دوچار

پاک افغان تجارتی معاہدہ ناکامی سے دوچار

رائٹرز اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی اور سہ فریقی تجارت کے معاہدوں پرعمل درآمد ناکامی سے دوچار ہے جس کی بنیادی وجہ تعلقات میں تناؤ، آپس کی مخاصمت اور شکوک و شبہات ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی نے پچھلے سال صدر کا حلف اٹھاتے ہی دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کئی معاہدوں پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان