Archive for September 25th, 2015

بھگدڑ کا سبب، سعودی حکومت کی لالچ

بھگدڑ کا سبب، سعودی حکومت کی لالچ

عازمین حج کی تعداد میں کمی کرتے ہوئے سعودی حکومت حج کے دوران ہلاکت خیز بھگدڑ کا قبل از وقت ہی تدارک کر سکتی تھی۔ لیکن ریاض حکومت کے لیے حجاج کی حفاظت سے زیادہ اہم مالی فوائد ہیں۔ پہلے مسجد الحرام میں کرین کے حادثے میں سو سے زائد زائرین مارے گئے جبکہ جمعرات کو مناسک حج کے دوران […]

· 1 comment · بین الاقوامی
پشتون کلچر ڈے: صرف پہناوے یا تمدن اور قومی تشخُص کا نام

پشتون کلچر ڈے: صرف پہناوے یا تمدن اور قومی تشخُص کا نام

عبدالحئی ارین گزشتہ دنوں کوئٹہ میں منعقد ہ پشتو عالمی کانفرنس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پشتون تاریخ، روایات اور قومیت کے احساسات اجاگر کرنے کیلئے دنیا میں ہر سال ۲۳ ستمبر کو پشتون کلچر ڈے منایا جائے گا۔ اسی مناسبت سے پوری دنیا میں یہ دن قومی دن شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے۔ جس میں ہر […]

· Comments are Disabled · کالم
جاوید اختر کا ایک اہم ادبی کارنامہ

جاوید اختر کا ایک اہم ادبی کارنامہ

ظفر آغا جاوید اختر بھی کچھ عجیب و غریب شخصیت کے حامل ہیں ۔ آپ فرمائیں کہ بھلا جاوید اختر میں ایسی کیا بات ہے کہ جس کی وجہ سے ان کو عجیب و غریب کہا جائے ۔ ارے بھائی وہ تو ایک مشہور و معروف فلمی دنیا کی ہستی ہیں ،جس کو انگریزی میں فلم پرسنلٹی کہا جاتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · ادب
مظفر نگر فسادات کی تحقیقاتی رپورٹ ریاستی گورنر کو پیش

مظفر نگر فسادات کی تحقیقاتی رپورٹ ریاستی گورنر کو پیش

بی جے پی نے بھڑکایا تو سماجوادی پارٹی نے روکا نہیں۔ کانگریس اور بی ایس پی کا الزام نئی دہلی۔/24ستمبر کانگریس نے آج یہ مطالبہ کیاہے کہ اتر پردیش میں مظفر نگر فسادات کی تحقیقاتی رپورٹ ریاستی اسمبلی میں پیش کی جائے جبکہ یہ رپورٹ انکوائری کمیشن نے ریاستی گورنر رام نائیک کو پیش کردی ہے۔ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا