Archive for September 30th, 2015

نواز شریف کی بھارت کو امن کی پیشکش

نواز شریف کی بھارت کو امن کی پیشکش

نیویارک:وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کی عدم دلچسپی سے اقوام متحدہ کی ناکامی کا اظہار ہوتا ہے۔ انہوں نے 4 نکاتی ’’امن پیشرفت‘‘ کی تجویز پیش کی، جس میں کشمیر کو فوج سے پاک کرنا اور سیاچن سے فوج کی غیرمشروط دستبرداری شامل ہیں۔ اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دونوں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
البرٹو موراویا

البرٹو موراویا

لیاقت علی ایڈوکیٹ اردو ادب کے قارئین انگریزی ،روسی اور فرانسیسی زبانوں کی شاہکارادبی تخلیقات سے تو واقف ہیں کیونکہ ان زبانوں کے چیدہ چیدہ ادیبوں کے ناولوں اور کہانیوں کے اردو تراجم موجود ہیں لیکن اردو ادب کے ایسے قارئین کی تعداد بہت کم ہو گی جو بیسویں صدی کے اطالوی ادب کے عظیم ناول نگار،کہانی کار اورناقدالبرٹو موراویا […]

· Comments are Disabled · ادب
شاید جینے کا ڈھنگ آجائے

شاید جینے کا ڈھنگ آجائے

زندگی ہمیشہ ایک حیران کن مظہر رہی ہے ۔ بالخصوص انسانی زندگی کا سفر دیکھیں تو لاکھوں کروڑوں سالوں پرہے۔ انسان کے راستے میں اس دوران کئی طوفان ، زلزلے ، آندھیاں ، سیلاب ، قحط، جنگیں ، مصیبتیں اور توہمات کی شکل میں مذاہب آئے۔ یہ تمام خونریز مسافت انسان طے کرتا ہوا سماجی زندگی کو ترتیب دیا۔ سماجی […]

· Comments are Disabled · کالم
مالدیپ ، بنگلہ دیش میں داعش کی سرگرمیوں میں تیزی سے ا ضافہ

مالدیپ ، بنگلہ دیش میں داعش کی سرگرمیوں میں تیزی سے ا ضافہ

ہندوستان کے پڑوسی ممالک بالخصوص مالدیپ اور بنگلہ دیش میں آئی ایس آئی ایس کی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ کے باعث یہ اندیشے ابھر رہے ہیں کہ ہمارے ملک پر بھی اس کا اثر مرتب ہوگا۔ سیکیورٹی عہدیداروں نے بتایا کہ تقریباً 250 مالدیپ کے شہریوں نے آرچیپ لاگو چھوڑ کر آئی ایس آئی ایس میں شمولیت اختیار کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا