Archive for September, 2015

سنہ 1965 ء کی جنگ ، پاکستان کی غلط سیاسی و فوجی مہم جوئی کا نتیجہ

سنہ 1965 ء کی جنگ ، پاکستان کی غلط سیاسی و فوجی مہم جوئی کا نتیجہ

نائب صدر بھارتی جمہوریہ محمد حامد انصاری نے 1965 ء میں پاکستان کی جارحیت کو ناکام بنانے سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کی قیادت اور کشمیریوں کے رول کی بھرپور ستائش کرتے ہوئے آج کہاکہ 1965 ء کی جنگ پڑوسی ملک کی بھاری قیمت پر مبنی فوجی و سیاسی غلط مہم جوئی کا نتیجہ تھی ۔ حامد انصاری نے کہاکہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس کا دورہ پاکستان

امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس کا دورہ پاکستان

کمال احمدخان امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوسن رائس نے اتوار کو پاکستان کا ایک روزہ دورہ کیا اور وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ آرمی چیف سے ملاقا ت کے فوراً بعد فوج کے تعلقات عامہ ، آئی ایس پی آر، کے سربراہ میجرجنرل عاصم باجوہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتونوں کیلئے سکول کھولنے پر تین سال قید کی سزا ۔۔۔

پشتونوں کیلئے سکول کھولنے پر تین سال قید کی سزا ۔۔۔

خان باچا ۔۔۔جب میں نے 1921 میں پہلا آزاد سکول کھولا توہمارے پاس استادوں کی بہت کمی تھی۔اس لیے بھی کبھی میں خود بھی بچوں کو پڑھاتاتھا۔دوسری بات یہ کہ ہمارے پاس پیسوں کی کمی تھی اور استادوں کو اچھی تنخواہیں بھی نہیں دے سکتے تھے۔ لاہور میں خلافت کانفرنس کیلئے گیاتھا وہاں ضلع بنوں کے گاوءں میراخیل سے تعلق […]

· 1 comment · کالم
دنیا کا قدیم ترین قرآنی نسخہ حضرت محمد ؐ سے بھی پہلے کا ہے؟

دنیا کا قدیم ترین قرآنی نسخہ حضرت محمد ؐ سے بھی پہلے کا ہے؟

سکالرز کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری میں موجود قدیم ترین قرآن کا نسخہ حضرت محمدؐ کی پیدائش سے بھی پہلے کا ہو سکتا ہے۔ آکسفرڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری میں موجود قرآن کے نسخے کا جو ریڈیو کاربن ٹیسٹ کیا گیا ہے، اس ٹیسٹ کے مطابق یہ سنہ 568 […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
داعش کی اپنی کرنسی متعارف ‘ جاندار کی تصویر کے استعمال سے گریز

داعش کی اپنی کرنسی متعارف ‘ جاندار کی تصویر کے استعمال سے گریز

اسلامک اسٹیٹ ( آئی ایس ) دہشت گرد گروپ نے نیا سکہ رائج کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے خود اپنی کرنسی تیار کرنی شروع کردی ہے اور اسے 9/11 کے بعد امریکہ کو دوسرا بڑا دھکا قرار دیا ہے ۔ ایک دستاویزی فلم کی طرز کا ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس شدت پسند گروپ نے اپنی نئی کرنسی بھی دکھائی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی