Archive for October 1st, 2015

۔۔۔ مغرب کے لئے  لمحہ فکریہ

۔۔۔ مغرب کے لئے لمحہ فکریہ

یاسمین علی بہائی براؤن امریکہ اور اسرائیل ، ایران سے بدگمان ہیں،شمالی کوریا اپنے ایٹمی راز چھپاے بیٹھا ہے اور ایک سخت گیرشخص وہاں حکمران ہے۔ روسی صدر پیوٹن کے علاقائی عملداری کے ارادوں سے جمہوری اقوام میں تشویش پائی جاتی ہے اور اسلام پسندوں کے جنگلی بچے دولت اسلامیہ نے دنیا میں دہشت پھیلا رکھی ہے مگر اس سب […]

· 2 comments · کالم
قرۃالعین حیدر کے اپنے دوست خالد حسن کے نام، نامے سے اقتباس

قرۃالعین حیدر کے اپنے دوست خالد حسن کے نام، نامے سے اقتباس

(ترتیب: سلمان آصف) بمبٔی؛ ٩اگست ٨١ “انتظار حسین نے یہ ہجرت کا ریکٹ چلا رکھا ہے– اس کو cash کرتے، کرتے اور اس پر thrive کرتے، کرتے وہ ‘عہد ساز،‘ ‘تاریخ ساز‘ اور ‘عظیم افسانہ نگار‘ بن گئے– بھائی، یہ کیا قصّہ ہے کہ تم جیسے صاحب نظر معقول لوگ بھی یہ سمجھنے پر تلے رہتے ہیں کہ افسانہ نگار […]

· Comments are Disabled · ادب
ممبئی ٹرین دھماکوں کے 5مجرمین کو سزائے موت، دیگر 7کو عمر قید

ممبئی ٹرین دھماکوں کے 5مجرمین کو سزائے موت، دیگر 7کو عمر قید

ایک ملزم بری، بشمول اعظم چنا، 17 پاکستانی ملزمین ہنوز مفرور، مکوکا عدالت کے خصوصی جج کا فیصلہ ممبئی ۔ 30 ستمبر ممبئی کی لوکل ٹرینوں میں 11 جولائی 2006ء کے سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی ایک خصوصی عدالت نے پانچ ملزمین کو سزائے موت اور دیگر 7 کو عمر قید دی ہے۔ ممبئی میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گائے ذبح کرنے کی افواہ ہجوم نے گھر میں گھس کر تباہی مچائی

گائے ذبح کرنے کی افواہ ہجوم نے گھر میں گھس کر تباہی مچائی

گریٹر نوئیڈا ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سماج میں فرقہ پرستی کا زہر اس قدر سرائیت کر گیا ہے کہ محض گائے کا گوشت رکھنے کی افواہ پر ہجوم نے ایک گھر پر ہلہ بول دیا اور 50 سالہ ضعیف شخص کو مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس افسوسناک واقعہ پر اپوزیشن جماعتوں نے شدید برہمی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا