Archive for October 6th, 2015

دہشت گردی کا ماحول اور مودی خاموش

دہشت گردی کا ماحول اور مودی خاموش

نین تارا سہگل نے بطور احتجاج ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ واپس کردیا ہندوستان کی قدیم تہذیب و ثقافت پر مذموم حملے اور دہشت گردی کی لہر پر وزیراعظم نریندر مودی کی بدستور خاموشی کے بارے میں سوالات اٹھاتے ہوئے نامور مصنفہ نین تارا سہگل نے ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ بطور احتجاج واپس کردیا ۔ انہوں نے گزشتہ ہفتہ دادری میں پیش آئے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
بلوچستان لبریشن چارٹر۔تیسرا اور آخری حصہ

بلوچستان لبریشن چارٹر۔تیسرا اور آخری حصہ

بلوچستان لبریشن چارٹرکو بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے دیگر بلوچ قوم دوست دانشوروں کی مدد و مشاورت سے تربیت دیا اور اسے بلوچ سیاسی جماعتوں اور بلوچ عوام کے سامنے مزید ترمیم کیلئے پیش کیا تیسراو آخری حصہ حصّہ VII مابعدِ حصولِ آزادی شق: 41150 عوامی جمہوریہِ بلوچستان ایک سول، کھلی رواداری اور جمہوری معاشرہ ہو گا، جہاں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
زبانوں کو بھی جمہوریت چاہیے آمریت نہیں۔۔۔

زبانوں کو بھی جمہوریت چاہیے آمریت نہیں۔۔۔

شاداب مرتضٰی میری مادری زبان اردو ہے۔ لیکن یہ ایک ایسا اتفاق ہے جس پر میرا کوئی اختیار نہ تھا۔ اگر میں ایک سندھی ماں کے بطن سے پیدا ہوتا تو اتفاق کے طور پر میری مادری زبان سندھی ہوتی۔ اگر کسی پنجابی یا بلوچی یا پشتون ماں مجھے جنم دیتی تو اسی کی بولی یا زبان اس کی نسبت […]

· 2 comments · کالم
بنگلہ دیش: انتہا پسندوں کا  پادری  پر قاتلانہ حملہ

بنگلہ دیش: انتہا پسندوں کا پادری پر قاتلانہ حملہ

ایک بنگلہ دیشی پادری قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تین افراد اس کے گھر میں یہ کہہ کر آئے کہ وہ مسیحیت کے بارے میں جاننا چاہتے تھے لیکن گھر میں داخل ہو کر اس پادری پر چاقو سے وار شروع کر دیے۔ منگل چھ اکتوبر کے روز متاثرہ پادری اور پولیس کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا غریب بھی انسان ہوتے ہیں؟

کیا غریب بھی انسان ہوتے ہیں؟

سبط حسن معاشرے میں جنگل کے قانون کی کہانی جب کوئی مر جائے تو پرسہ دینے والے دل ہی دل میں اطمینان محسوس کرتے ہیں کہ وہ نہیں مرے اور کوئی اور مر گیا۔ اس اطمینان کا اظہار تعزیت کی صورت میں کیا جا تا ہے اور مرنے والے کی باتیں کی جا تی ہیں۔ ان تمام باتوں کے پیچھے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی