Archive for October 10th, 2015

پروتما بیدی ۔۔ایک عجیب باغی روح

پروتما بیدی ۔۔ایک عجیب باغی روح

تعارف و مترجم:ارشد محمود پروتیما بیدی انڈیا کی ماڈل اور کلاسیک ڈانسر تھی۔وہ ایک باغی روح تھی۔ اس نے زندگی میں جو بھی کیا اپنی مرضی سے کیا۔کسی ضابطے اور بندھن کو اپنی زندگی میں نہ آنے دیا۔ وہ قدرے خوشحال لیکن کنزرویٹو گھرانے میں پیدا ہوئی۔ اس کے باپ نے خود پسند کی شادی کی تھی جس پر اسے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ترک دارالحکومت میں بم دھماکے: 86ہلاک، سو سے زائد زخمی

ترک دارالحکومت میں بم دھماکے: 86ہلاک، سو سے زائد زخمی

ہفتہ دس اکتوبر کی صبح ترک دارالحکومت انقرہ کے وسط میں واقع ایک ٹرین اسٹیشن اور ایک ریلی پر ہونے والے دو دھماکوں میں 86افراد ہلاک اور کئی سوز خمی ہو گئے۔ وسطی انقرہ کے اس ریلوے اسٹیشن پر دھماکوں میں زخمی ہونے والے سوا سو سے زائد افراد میں سے متعدد کی حالت نازک ہے۔ یہ دھماکے مقامی وقت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
Author Salman Rushdie gestures during a news conference before the presentation of his latest book 'Two Years Eight Months and Twenty-Eight Nights' at the Niemeyer Center in Aviles, northern Spain, October 7, 2015. REUTERS/Eloy Alonso

سعودی عرب کا ’’شیطانی آیات‘‘ کے ترجمے کی اشاعت پر احتجاج

رائٹرز سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق ، سعودی حکومت نے چیک ریپبلک کے سفیر کو طلب کرکے متنازعہ مصنف سلمان رشدی کی کتاب ’’شیطانی آیات‘‘ چیک زبان میں ترجمہ شائع کرنے پر سخت احتجاج کیا ہے۔ سلمان رشدی نے 27 سال پہلے یہ ناول لکھا تھا جس پر مسلم دنیا میں شدید احتجاج ہوا تھا اور ان کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ

یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ

ڈاکٹر پرویز ہود بھائی پچھلے ہفتے کومسیٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جو کہ پاکستان کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے کہ اسلام آباد کیمپس کے شعبہ ہومینیٹیز کے زیر اہتمام ایک ورکشاپ ’’ جنات اور کالا جادو‘‘ کے نام سے منعقدہوئی۔ مہمان سپیکر راجہ ضیاء الحق تھے جن کے متعلق بتایا گیا کہ وہ روحانی کارڈیالوجسٹ، کالی بلاؤں اور […]

· 33 comments · کالم