Archive for October 14th, 2015

دادری قتل واقعہ افسوسناک ہے : مودی

دادری قتل واقعہ افسوسناک ہے : مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے دادری قتل واقعہ اور غلام علی کے موسیقی پروگرام کی مخالفت کرنے کو بدبختانہ اور ناپسندیدہ قرار دیا۔ انہوں نے یہ واضح کیا کہ انکی حکومت کا اس طرح کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اپوزیشن ہی کثیرالوجود پر سیاست کررہی ہے اور وہ نقلی سیکولرازم میں ملوث ہے۔ دادری میں ایک 52 سالہ مسلم […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
حج سانحہ میں شہیدوں کی تعداد 1621 ہوگئی

حج سانحہ میں شہیدوں کی تعداد 1621 ہوگئی

حج کے دوران شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد آج کے اعداد و شمار کے بموجب 1633 ہے جبکہ سینکڑوں ہنوز لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ خبر رساں ادارہ اے پی کے اعداد و شمار کے بموجب یہ تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ سعودی عہدیداروں کے بموجب شہید حجاج کی تعداد 769 اور زخمی ہونے والوں کی تعداد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسماعیلی تحریک اور اس کے فرقے

اسماعیلی تحریک اور اس کے فرقے

لیاقت علی ایڈووکیٹ مسلمانوں کی تجارت پیشہ برادریوں میں اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مختلف فرقے (بر صغیر کے تناظر میں بوہرے اور آغا خانی )اپنے مخصو ص دینی عقائد، منفرد سماجی تنظیم،رواداری اور معاشی ومعاشرتی سرگرمیوں میں بھر پور حصہ لینے کے باعث خصوصی مطالعہ کے مستحق ہیں۔اسماعیلی کمیونٹی زیادہ تر جنوبی ایشیا ،شام،سعودی عرب، یمن ، چین، […]

· 12 comments · تاریخ
ملک میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری ناقابل برداشت : اڈوانی

ملک میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری ناقابل برداشت : اڈوانی

نئی دہلی ۔ بی جے پی کے سابق حکمت عملی ساز سدھیندرا کلکرنی پر شیوسینا کے کارکنوں کی جانب سے سیاہی پھینکنے کے واقعہ کی تمام سیاسی جماعتوں اور مختلف سماجی و شہری تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔ بی جے پی کے بزرگ لیڈر ایل کے اڈوانی نے شیوسینا کارکنوں کی اس حرکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ناروے اور اسلامو فوبیا

ناروے اور اسلامو فوبیا

خالد تھتھال ستر اور اسی کی دہائیاں انقلابی حوالے سے بہت اہم ہیں۔ یہ وہ وقت تھا جب ویتنام کی جنگ خاتمے کے جانب رواں دواں تھی، دنیا بھر میں آزادی اور انقلاب کی تحریکیں زور پر تھیں۔ بر اعظم ایشیا میں افغانستان کی حکومت پر نور محمد ترکئی کا قبضہ ہو چکا تھا، شاہ ایران کی جابرابہ حکومت کا […]

· Comments are Disabled · کالم