Archive for October 15th, 2015

ایک اور بارہ اکتوبر گذر گیا۔۔

ایک اور بارہ اکتوبر گذر گیا۔۔

نصرت جاوید سنہ 2015ءکا 12اکتوبر آیا تو میں بے وقوف یہ طے کر بیٹھا کہ ہمارا بہت ہی آزاد اور عقل کل ہونے کا دعوے دار میڈیا 1999ءکے 12اکتوبر کو بھی یاد کر ہی لے گا۔ سکرینوں پر مگر ایک روز قبل ہوا ضمنی انتخاب ہی چھایا رہا۔ اس حوالے سے بھی ساری توجہ اس بات پر رہی کہ عمران […]

· Comments are Disabled · کالم
انڈونیشیا میں چرچ نذر آتش

انڈونیشیا میں چرچ نذر آتش

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا کے صوبے آچے میں ایک مشتعل ہجوم کی طرف سے مسیحی اقلیت کا ایک چرچ جلا دیے جانے کے بعد صدر جوکو ویدودو نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ جکارتہ سے بدھ چودہ اکتوبر کے روز ملنے والی نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسلام اور موسیقی ۔حصہ اول

اسلام اور موسیقی ۔حصہ اول

خالد تھتھال۔ناروے یہ2013 کا واقعہ ہے اوسلو کے فوروسیت نامی علاقے میں ایک میٹنگ ہو رہی تھی۔ میٹنگ کے آغاز میں ایک بچے نے نعت گائی، میں نے بچے کی حوصلہ افزائی کیلئے کہا، ”شاباش بیٹا! آپ نے نعت بہت اچھی گائی ہے“۔ بچے کی ماں نے ایک دم تصحیح کرنا ضروری سمجھا۔ ”میرے بیٹے نے نعت گائی نہیں بلکہ […]

· 3 comments · فنون لطیفہ
ہر ذی حیات میں عقل ہوتی ہے

ہر ذی حیات میں عقل ہوتی ہے

فرحت قاضی ہمارے ہاں عام تصور یہ ہے کہ صرف انسان ہی سوجھ بوجھ رکھتا اور علم و عقل سے بہرور ہوتا ہے اور انسانی بچہ ہی چیزوں کی شدبد رکھتا ہے جبکہ جانوروں میں صرف محبت ، نفرت اور خوف کے جذبات اور احساسات پائے جاتے ہیں اور اس کا ہمیں اس طرح پتہ چلتا ہے کہ جب کسی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ہر کولیس۔۔۔ ایک یونانی کہانی

ہر کولیس۔۔۔ ایک یونانی کہانی

ہرکولیس۔۔ایک یونانی کہانی سبط حسن پرانے زمانے کی بات ہے ، ایک ملک میں ایک بہت ہی طاقتورانسان رہتاتھا۔ اس کا نام ہرکولیس تھا۔ وہ بچپن ہی سے بہت مضبوط اور توانا تھا۔ لوگ اس کے ننھے سے جسم میں طاقتورپٹھے دیکھتے تو کہتے کہ یہ بچہ بڑا ہو کو بہت ہی طاقتور شخص بنے گا۔ایک رات وہ اور اس […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں