Archive for October 18th, 2015

تعلیمی اداروں میں تشدد کے رجحانات، ایک جائزہ

تعلیمی اداروں میں تشدد کے رجحانات، ایک جائزہ

مہمت طاہر مجتبیٰ ہمارے پسماندہ معاشرے میں بدقسمتی سے استاد اور شاگرد کے رشتے کی فرسودہ فیوڈل اور قدامت پسندانہ روایات ابھی تک زندہ ہیں جن کے تحت استاد کو شاگرد کے اوپر مکمل اختیار دیا جاتا ہے جس میں وہ سزا کے طور پر جسمانی و ذہنی ٹارچر کرنے کا مجاز ہوتا ہے اور اسے اپنا حق سمجھتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان اورمغالطے۔۔۔

بلوچستان اورمغالطے۔۔۔

شاداب مرتضٰی بلوچستان کے معاملے پر اخباری کالموں میں ہونے والی حالیہ بحث میں بلوچستان پر ریاستی مظالم کے خلاف بلوچ دانشوروں کے موقف کے جواب میں پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے لبرل اور اردو بولنے والے ادیب و کالم نگار دو دلائل پر بہت اصرار کرتے ہیں اور ان کے ذریعے اپنے موقف کو جو کہ ریاستی […]

· 3 comments · کالم
پاکستان سے ایغور عسکریت پسندوں کا صفایا کر دیا گیا ہے

پاکستان سے ایغور عسکریت پسندوں کا صفایا کر دیا گیا ہے

سنکیانگ ایغور نسل کے مسلمانوں کا وطن ہے پاکستان نے اپنی سرزمین پر سے ایغور عسکریت پسندوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستانی وزیر دفاع نے یہ دعویٰ چینی دارالحکومت بیجنگ میں کیا۔ خواجہ آصف نے بیجنگ میں رپورٹرز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایغور شدت پسندوں کے گروپ مشرقی ترکمانستان اسلامی تحریک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
انقلاب اور رد انقلاب کی کہانی

انقلاب اور رد انقلاب کی کہانی

لیاقت علی ایڈووکیٹ ممتاز مفتی کے ناول ’ علی پور کا ایلی ‘ کو اپنی ضخامت کے اعتبار سے اردو ناولوں کا گرنتھ صاحب کہا جاتا ہے یہی حال پیپلز پارٹی کے رہنما رانا شوکت محمود کی یاد داشتوں پر مبنی کتاب ’ انقلاب اور رد انقلاب کی کہانی‘ کا ہے ۔ 800صفحات پر مشتمل اپنی اس ضخیم خود نوشت […]

· 1 comment · ادب