Archive for October 19th, 2015

شمالی پاکستان میں وائن کی تیاری کی صدیوں پرانی روایت

شمالی پاکستان میں وائن کی تیاری کی صدیوں پرانی روایت

شمال مغربی پاکستان کے کچھ پہاڑی علاقوں میں وائن کی تیاری کا رواج اس خطے میں اسلام کے آنے سے بھی پہلے سے پایا جاتا ہے۔ ہر سال ان علاقوں میں وائن کی تیاری کا سالانہ تہوار بھی منایا جاتا ہے۔ شیر قلعہ نامی علاقہ ہمالیہ کے پہاڑوں میں واقع ہے۔ وہاں کے رہائشی رحمت علی اپنے دوستوں کے ساتھ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اسلام اور موسیقی ۔ دوسرا و آخری حصہ

اسلام اور موسیقی ۔ دوسرا و آخری حصہ

خالد تھتھال کسی بھی چیز کو قبول یا رد کرنے، پسند و ناپسند کرنے یا جائز و ناجائز ٹھہرانے کیلئے اس چیز کی ماہیت کو سمجھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ کسی چیز کے مثبت اور منفی پہلو کیا ہیں، اس کے فوائد و نقصانات کیا ہیں، ان سب کو دیکھے بغیر کسی بھی قسم کا فیصلہ صادر کرنا غیر دانشمندانہ […]

· 3 comments · فنون لطیفہ
نوازشریف کا دورہ امریکہ

نوازشریف کا دورہ امریکہ

امتیاز عالم بہت ہی اہم وقت پر وزیراعظم امریکہ سدھار رہے ہیں۔ خیر ہے بھی اور خیر نہیں بھی ہے۔ خاص طور پر افغانستان پر معاملات ایک نیا اور فیصلہ کن موڑ لینے جا رہے ہیں اور جوہری ہتھیاروں کے پروگرام پر گاجر بھی تیار ہے اور ڈنڈا بھی۔ رہی بات بھارت کی پاکستان میں مداخلت کی، تو امریکہ دو […]

· Comments are Disabled · کالم
ایل و سی ۔ لائن آف کنٹرول نہیں لائن آف کامرس ہونی چاہیے۔ یوسف بخاری

ایل و سی ۔ لائن آف کنٹرول نہیں لائن آف کامرس ہونی چاہیے۔ یوسف بخاری

گفتگو: لیاقت علی ایڈووکیٹ ۔ شعیب عادل شعبہ کشمیریات پنجاب یونیورسٹی کے بانی و سابق چئیرمین ڈاکٹر یوسف بخاری بارہ مولا کشمیر میں پیدا ہوئے اور شہر کے سب سے اعلیٰ سکول سینٹ جوزف میں تعلیم حاصل کی۔ اپنے زمانہ سکول کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس سکول میں تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی بھرپور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
منظور!! ہم ابھی تک صبا دشتیاری کو رو رہے ہیں۔

منظور!! ہم ابھی تک صبا دشتیاری کو رو رہے ہیں۔

ھمل بلوچ آپ بھی کیا ڈیسمنڈ ٹوٹو کی بات کرتے ہیں، عیسائی مشنری آئے اور آتے ہی چھا گئے، زمین جو پیداوار کا بنیادی محرک ہے اور انسان جو اسی پیداوار کو بڑھاکر، یا پھر اس میں کئی دیگر خوبیاں اضافہ کرکے اس کو اضافی قدر کی ایک اشیا میں تبدیل کرتا ہے یہ دونوں عیسائیوں یعنی انگریزوں کے ہاتھوں […]

· Comments are Disabled · کالم