Archive for October 22nd, 2015

مایوس کن گوہر گذشت

مایوس کن گوہر گذشت

ڈاکٹر پرویز پروازی جناب الطاف گوہر کا نام نامی ہمارے ملک کی نوکر شاہی کا بڑا نمایاں نام ہے اس لئے ان کی سر گزشت کا ذکر آتے ہی ان کے کارہائے نمایاں آنکھوں کے سامنے پھرنے لگتے ہیں اور قاری یہ سوچنے لگتا ہے کہ اتنے اہم عہد میں اتنے اہم عہدوں پر اور لوگوں کے ساتھ رہنے والے […]

· Comments are Disabled · ادب
سولہ شیعہ دہشت گردوں کو سزائے موت

سولہ شیعہ دہشت گردوں کو سزائے موت

سعودی عرب میں وکلائے استغاثہ نے سولہ افراد کو ملک کے مشرق میں شیعہ اقلیتی آبادی والے علاقے میں، جہاں چند سال پہلے شدید بدامنی پھیلی تھی، ’دہشت گردانہ‘ جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائے جانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض سے جمعرات بائیس اکتوبر کو موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں میں بتایا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مذہبی جنونیوں سے ملک کو پاک کرنے کی ضرورت

مذہبی جنونیوں سے ملک کو پاک کرنے کی ضرورت

ظفر آغا چھ دسمبر 1992 کو جب بابری مسجد شہید کی گئی تو ساری دنیا حیرت میں پڑگئی۔  یہ حیرت محض اس لئے نہیں تھی کہ اس جدید دور میں جبکہ پوری دنیا تمام مذاہب کے احترام کو مہذب زندگی کا ایک اہم حصہ مان چکی ہے ، تب بھی بابری مسجد شہید کردی گئی ، بلکہ حیرت اس بات […]

· Comments are Disabled · کالم