Archive for October 24th, 2015

ڈاکٹر عمران فاروق کا قاتل کون؟

ڈاکٹر عمران فاروق کا قاتل کون؟

نسیم بلوچ پاکستان میں کوئی بھی سیاسی جماعت اگر فوجی ایسٹیبلشمنٹ کے مفادات کے خلاف کام کرتی ہے تووہ غدار قرار پاتی ہے۔قیام پاکستان کے چند سال بعد ہی بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختوانخواہ کی قوم پرست جماعتیں جو اپنے حقوق کی بات کرتیں تو سرکاری و نجی میڈیا قوم کو بتاتا کہ یہ جماعتیں غدار ہیں ۔ انہیں […]

· 4 comments · کالم
تنظیمات خیریہ

تنظیمات خیریہ

خالد تھتھال  پہلی جنگ عظیم  میں ترکی نے جرمنی  کا ساتھ دیا۔  ہندوستان  کے مسلمانوں نے  جنگ میں انگریزوں  کا ساتھ دینے کے لیے وزیراعظم  برطانیہ  لائیڈ جارج سے وعدہ لیا تھا کہ  جنگ میں انگریزوں کی فتح کی صورت میں نہ ہی مسلمانوں کے مقامات مقدسہ کی بے حرمتی  ہو گی اور نہ مسلمانوں کی خلافت کے ادارے کو […]

· Comments are Disabled · تاریخ
عزا داروں پر خود کش بم حملہ: لشکر جھنگوی نے اعتراف کر لیا

عزا داروں پر خود کش بم حملہ: لشکر جھنگوی نے اعتراف کر لیا

پاکستانی صوبہ سندھ کے ایک وزیر کے مطابق جیکب آباد میں شیعہ عزا داروں کے ایک اجتماع پر خود کش بم حملے کی ذمے داری کالعدم سنی عسکریت پسند تنظیم لشکر جھنگوی نے قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں ہلاکتوں کی تعداد چوبیس ہو گئی ہے۔ بلوچستان اور سندھ میں شیعہ ماتمی اجتماعات پر بم حملوں کے بعد پورے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سیکھنے کا تعمیراتی عمل۔۔۔ تیسرا و آخری حصہ

سیکھنے کا تعمیراتی عمل۔۔۔ تیسرا و آخری حصہ

.(Constructivism in Learnning)سیکھنے کا تعمیراتی عمل سبط حسن ۔7۔ سیکھنے کے تعمیراتی عمل کا اطلاق کیسے کیاجائے؟ ممکن ہے کہ آپ بھی اپنی زندگی کے معمولات میں بھی سیکھنے کے تعمیراتی عمل کو استعمال کرتے ہوں۔ جو استاد اس عمل کو کارآمدمانتا ہے وہ بچوں کے سامنے مسائل اور سوالات رکھے گا۔ پھر بچوں کو اُکسائے گا کہ وہ ان […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
بے وقوفی اور عقل مندی میں جانوروں کی درجہ بندی

بے وقوفی اور عقل مندی میں جانوروں کی درجہ بندی

فرحت قاضی ایک کوئے نے صدا لگائی تو اس کے آس پاس موجود وہاں کئی کوئے پہنچ گئے اور پھر جلسہ شروع ہوگیا۔ اسی طرح رات کی تاریکی میں ایک کتا بھونکتا ہے تو مشاعرے کی محفل جم جاتی ہے اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ جانور بھی اپنی بولیاں رکھتے ہیں اور اپنے عزیز واقارب کو آگاہ اور […]

· Comments are Disabled · کالم