Archive for October 30th, 2015

ودیا بالن نے قومی ایوارڈ واپس کرنے سے انکار کر دیا

ودیا بالن نے قومی ایوارڈ واپس کرنے سے انکار کر دیا

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے آج کہا ہے کہ وہ اپنا قومی ایوارڈ واپس نہیں کریں گی کیونکہ یہ اعزاز حکومت نے نہیں بلکہ ملک نے دیا ہے۔ یہ تبصرہ اس پس منظر میں آیا ہے جب فلم انسٹی ٹیوٹ طلباء سے اظہار یگانگت اور ملک میں بڑھتے ہوئے عدم تحمل کے خلاف بعض ممتاز فلمی شخصیتوں کی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
لائی بے قدراں نال یاری تے ٹُٹ گئی تڑک کر کے

لائی بے قدراں نال یاری تے ٹُٹ گئی تڑک کر کے

خالد تھتھال گو ہمارے معاشرے میں طلاق ایک انتہائی قبیح فعل سمجھا جاتا ہے، لیکن جب آج کے وقتوں میں جب آپ کا ایک انسان سے گزارا نہیں ہو سکتا تو طلاق میں کوئی برائی نہیں ہے۔ ہر روز، ہر لمحے کڑھ کڑھ کر جینے کی بجائے چند دن زیادہ سہہ لے اور باقی زندگی سکھ سے گزر پائے تو […]

· 1 comment · کالم
دیہات:انفرادی اوراجتماعی بے وقوفی

دیہات:انفرادی اوراجتماعی بے وقوفی

فرحت قاضی ایک دلچسپ حکایت ہے ایک فقیر نے بادشاہ سے کہا:۔ ’’ کل ایک ایسی ہوا چلنے والی ہے جس کے چھونے سے انسان مادر زاد برہنہ ہوجائے گا یہ سن کربادشاہ کو انتہائی فکر لاحق ہوگئی اس نے اپنے وزراء سے مشورہ کیا جنہوں نے مزدوروں کو زمین دوز کمرے تعمیر کرنے پر لگادیا مکان بن گیا تو […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی کشمیر میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک

بھارتی کشمیر میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک

بھارتی پولیس کے مطابق عبدالرحمان کا تعلق بنیادی طور پر پاکستانی شہر بہاولپور سے تھا بھارتی زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے لشکر طیبہ کے ایک اعلی کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ بھارتی پولیس نے عبدالرحمان کی ہلاکت کو اس جنگجو گروہ کے لیے ایک دھچکا قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس حکام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا