Archive for November 14th, 2015

یہ یورپ کی تہذیب کے خلاف اعلان جنگ ہے

یہ یورپ کی تہذیب کے خلاف اعلان جنگ ہے

پیرس کی ایک بھیانک رات کے بعد دہشت گرد تنظیم آئی ایس نے کم از کم 128 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ حملوں کا نشانہ محض فرانس نہیں ہے۔ یورپ کو کچھ کرنا ہوگا۔ ڈوئچے ویلے کے چیف ایڈیٹر الیگذانڈر کوڈاشیف اپنے تبصرے میں لکھتے ہیں: ’’13 نومبر 2015 ء […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پیرس حملے کرنے والے مسلمان نہیں۔۔

پیرس حملے کرنے والے مسلمان نہیں۔۔

پیرس حملوں پر نام نہاد ماڈریٹ مسلمانوں نے ایک دفعہ پھر یہ کہنا شروع کردیا کہ حملہ آور مسلمان نہیں بلکہ اسلام تو امن کا مذہب ہے ایک انسان کے قتل کو ۔پوری انسانیت کے قتل کے برابر ٹھہراتا ہے۔کچھ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ نے افغانستان ، عراق اور شام میں جو قتل و غارت کی ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
جرمن حکومت کا افغانیوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ

جرمن حکومت کا افغانیوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ

مکتوب جرمنی :عرفان احمد خان قندوز افغانستان کے شمال میں تین لاکھ آبادی کا اہم شہر ہے ۔ اتحادی افواج کی افغانستان میں موجودگی کے وقت قندوز میں جرمن آرمی کا ہیڈ کوارٹر بنا یہاں چار ہزار جرمن فوجی سیکیورٹی کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ تعمیراتی کاموں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہے تھے۔ جن کے تمام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پیرس حملے: اس بار یہ جنگ ہے

پیرس حملے: اس بار یہ جنگ ہے

ڈوئچے ویلے پیرس کے اخبار ’لے پاریزین‘ نے گزشتہ روز 128 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے ہولناک دہشت گردانہ واقعات کو حقیقی جنگ قرار دیا ہے جبکہ فرانسیسی میڈیا کا ردعمل خوف کے ساتھ ساتھ پُرعزم نظر آ رہا ہے۔ مرکز سے دائیں طرف جھکاؤ والے اخبار ’ لے فیگارو‘ نے بھی اسی قسم کی شہ سُرخی استعمال […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
خدارا جنرل راحیل کو روکیے

خدارا جنرل راحیل کو روکیے

ملک سراج اکبر جس بستی(یعنی واشنگٹن) میں، میں رہتا ہوں، یہاں کے کرتا دھرتا (یعنی پنٹاگون) نے اپنے ہی سرکاری ریڈیو اسٹیشن وائس آف امریکہ پر واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ انھوں نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو امریکہ آنے کی دعوت نہیں دی ہے۔ جنرل صاحب خود اپنی مرضی سے امریکہ کا دورہ کرنےآرہے […]

· 2 comments · کالم