Archive for November 19th, 2015

بلوچستان کی تحریکیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟

بلوچستان کی تحریکیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟

ملک سراج اکبر گذشتہ چند روز بلوچ علیحدگی پسند قوم پرستوں کے لئے بڑے صبرآزمارہے ہیں۔ براہمداغ بگٹی کی وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ سے خفیہ ملاقات سے بہت سارے آزادی پسند رہنماوں اور کارکناں کو مایوسی ہوئی ہے بلکہ چند ایک نے تواخباری بیانات میں واضح الفاظ میں ان کے اس فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بلوچ […]

· Comments are Disabled · کالم
خوش قسمت کابینہ بد قسمت بلوچستان

Protected: خوش قسمت کابینہ بد قسمت بلوچستان

There is no excerpt because this is a protected post.

· Enter your password to view comments. · کالم
دیت کے قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

دیت کے قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان دیت کے اسلامی قانون میں اصلاحات کرنا چاہتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے دولت مند قاتل، مقتول کے ورثاء کو خون بہا کی رقم ادا کرتے ہوئے قانون کے شکنجے سے بچ نکلتے ہیں۔ ریمنڈ ڈیوس نے بھی دیت کے قانون کا استعمال کیا تھا۔ پاکستان کے ایک سینئیر عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیا یورپ اور وقت کے تقاضے

نیا یورپ اور وقت کے تقاضے

خالد تھتھال جمیعت علما اسلام ہند کا پیرس حملوں کے خلاف احتجاج ناروے میں موجود ایک سابقہ پاکستانی ہونے کے ناطے مجھے ہمیشہ گلہ رہا کہ ہمارے ساتھ ایسا امتیازی سلوک کیوں روا رکھا جاتا ہے کہ اگر کوئی مسلمان انفرادی طور کسی غلط کام میں ملوث پایا جائے تو نزلہ تمام مسلمانوں یا اسلام پر گرتا ہے۔ جبکہ کوئی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مولانا آزاد کی سیاسی بصیرت اور ہندوستان کی تقسیم

مولانا آزاد کی سیاسی بصیرت اور ہندوستان کی تقسیم

محمدا کمل سومرو قوم سید، پیشہ آزادی و بے نیازی، حافظے کی قوت بے مثال اور تصور کی طاقت کے حامل،1912ء میں چوبیس سال کی عمر میں الہلال سے اپنی سیاسی و صحافتی زندگی کے سفر کا آغاز کرنے والے ابو الکلام آزاد تحریک آزادی کا وہ درخشاں ستارہ ہے جنہوں نے 46سالہ جدوجہد کے دور ران جیلیں کاٹیں، صوبتیں […]

· 2 comments · کالم
لمبا شخص بے وقوف ہوتا ہے

لمبا شخص بے وقوف ہوتا ہے

فرحت قاضی ’’گوشت کی دکان کے پاس کھڑے شخص نے تختے پر پڑے دماغوں کی جانب اشارہ کیا تو قصائی نے ایک ایک پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا:۔ ’’یہ پچاس ،یہ سو اور یہ ہزار روپے کا ہے‘‘ خریدار نے قیمتوں میں تفاوت کی وجہ جاننا چاہی تو قصائی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا: ’’یہ انگریز،یہ دوسرا پنجابی اور یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
داعش کو 40 ممالک کی مالی مدد، جی ۔ 20 ممالک بھی شامل

داعش کو 40 ممالک کی مالی مدد، جی ۔ 20 ممالک بھی شامل

ماسکو ۔ 18 نومبر ترکی میں حالیہ منعقدہ جی ۔  20 چوٹی کانفرنس میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف سے کئے گئے چونکا دینے والے انکشاف کے سبب سرکردہ عالمی قائدین کا یہ اجتماع نہ صرف ایک مخالفت دہشت گردی چوٹی کانفرنس میں تبدیل ہوگیا تھا بلکہ ان کے ریمارکس دنیا بھر میں موضوع بحث بن گئے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالحامد عبود کی خودکشی

پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالحامد عبود کی خودکشی

بلجیم کے جہادی عبدالحامد عبود نے جس پر پیرس حملوں کی سازش تیار کرنے کا شبہ ہے ، آج علی الصبح چھاپوں کے دوران خودکشی کرلی۔ فرانسیسی پولیس نے اس کی پیرس کے مضافات میں واقع رہائش گاہ پر دھاوا کیا تھا۔ فرانسیسی سفیر برائے ہند فرینکوئی لچیر نے این ڈی ٹی وی کو اس کی اطلاع دی۔ فرانسیسی دارالحکومت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی