Archive for November 21st, 2015

داعش اور مُسلم ساکنانِ مغرب

داعش اور مُسلم ساکنانِ مغرب

سبط حسن گیلانی۔ لندن داعش کے نام سے پوری دنیا اب آگاہ ہے۔لیکن بہت کم ہیں جو جانتے ہیں یہ بلا اصل میں ہے کیا؟۔اس کو گہرائی سے جاننے کے لیے ضروری ہے کہ عرب میں بیسویں صدی کے اوائل میں اٹھنے والی وہابی تحریک کا مطالعہ کیا جائے۔ اس کے بغیر اس کے خط و خال شاید پوری طرح […]

· 1 comment · کالم
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں۔۔۔

پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں۔۔۔

مہر جان مجھے نواب خیر بخش مری کی دور اندیشی پہ رشک آرہا ہے کہ کتنے وثوق سے کہتے تھے کہ پنجاب کا کامریڈ کبھی بھی آپ کے ساتھی نہیں ہوسکتے۔ اس بات کا اندازہ تو مجھے تب ہوا جب ماما قدیر بغیر کسی اسلحہ کے لاہور پہنچا تو تو ہمیں کوئی کامریڈ نظر نہیں آیا۔ لیکن آج جب بولان […]

· 1 comment · کالم
توہین مذہب کے الزام پر جہلم میں فیکٹری اورعبادت گاہ نذر آتش

توہین مذہب کے الزام پر جہلم میں فیکٹری اورعبادت گاہ نذر آتش

پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں واقع ایک فیکٹری میں کام کرنے والے ایک ملازم پر ’توہین مذہب‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے اس فیکٹری کو نذر آتش کر دیا گیا۔ تشدد کا یہ واقعہ جمعہ بیس نومبر کی رات پیش آیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ہفتہ اکیس نومبر کو پولیس کے حوالے سے بتایا کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فیض صاحب

فیض صاحب

شاہد احمد دہلوی کوئی تیس سال پہلے کا ذکر ہے کہ دلی میں سجاد ظہیر ایک دفعہ آئے تو ڈاکٹر اخترحسین رائے پوری کی معرفت مجھ سے ملنے کے خواہشمند ہوئے۔ کتاب ’’انگارے‘‘ شائع ہوکر ضبط ہوچکی تھی۔ یہ ساجھے کی ایک باؤلی ہنڈیا تھی جو ادب کے چوراہے پر پھوٹی تھی۔ اس کے ایک ساتھی سجاد ظہیر بھی تھے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
براہمداغ بگٹی کی وجہ پسپائی:سیاسی حکمت یا حماقت

براہمداغ بگٹی کی وجہ پسپائی:سیاسی حکمت یا حماقت

نود بندگ بلوچ بلوچ قومی تحریک بدقسمتی سے کثیر گروہوں کا مجموعہ ہے، اس کثیر الجماعتی ہیت کی وجہ سے ایک سوال قابلِ بحث ہے کہ کیا اس تحریک کے قسمت کے بابت کوئی بھی گروہ یہ فیصلہ کرسکتا ہے کہ کب اسے رکنا یا ختم ہونا چاہیے ، کب سمجھوتہ کرنا چاہیے یا پھر کب تک ڈٹے رہ کر […]

· 1 comment · کالم
جنرل راحیل کا دورہ امریکہ :کتنا کامیاب؟

جنرل راحیل کا دورہ امریکہ :کتنا کامیاب؟

پاکستانی رہنما جب بھی امریکی حکام سے ملتے ہیں تو اسلام پسندانہ انتہا پسندی کے خاتمے کا بھرپور عزم ظاہر کرتے ہیں۔ تاہم مبصرین کے نزدیک یہ ایک ’کھوکھلی مشق‘ ہے، جس کی تازہ مثال پاکستانی فوجی سربراہ کا دورہ امریکا بھی ہے۔ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنے پانچ روزہ دورہ امریکا کے دوران اعلیٰ امریکی قیادت […]

· 1 comment · پاکستان