Archive for November 23rd, 2015

علامہ اقبال اور آفتاب اقبال: باپ اور بیٹے کی کشیدہ تعلقات کی کہانی

علامہ اقبال اور آفتاب اقبال: باپ اور بیٹے کی کشیدہ تعلقات کی کہانی

ڈاکٹر سیدتقی عابدی آفتاب اقبال علامہ اقبال کے بڑے بیٹے تھے جو 1899ء میں پنڈدادن خان ضلع شاہ پور میں پیدا ہوئے۔ ان کی ماں علامہ کی پہلی بیوی کریم بی بی تھیں جن سے علامہ کی شادی1893ء میں ہوئی ۔ کریم بی بی علامہ کے انتقال کے آٹھ سال بعد1946ء میں گجرات میں فوت ہوئیں اور وہیں مدفون ہیں۔ […]

· 5 comments · تاریخ
دہشت گردی کا حامی کون ہے ؟

دہشت گردی کا حامی کون ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کی صرف مذمت کافی نہیں۔ یہ مذمت واضح، دوٹوک، واشگاف اور غیر مشرودط ہونی چاہیے۔مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔سوشل اور متبادل میڈیا پر ایسی ارائیں گردش کر رہی ہیں جو مذمت سے گریزاں ہیں۔ ان میں پہلے قسم ان لوگوں کی ہے جو اس واقعے کوجہاد تصور کرتے ہیں۔یہ لوگ […]

· 3 comments · کالم
تعلیم و صحت کا پیسہ ، اورنج ٹرین پر ۔۔۔ کیا یہ کرپشن نہیں ہے؟

تعلیم و صحت کا پیسہ ، اورنج ٹرین پر ۔۔۔ کیا یہ کرپشن نہیں ہے؟

عظمیٰ اوشو لاہور میں اورنج ٹرین کے لیے سرمایہ تعلیم اور صحت کے شعبہ سے نکالا گیا ہے کیا یہ جرم کے زمرہ میں نہیں آتا ۔ پچھلے دنوں ایک مقتدر ادارے کے ذمہ داران کی طرف سے اس بیان نے کہ نیشنل ایکشن پلان کو کا میاب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ کرپشن کاخاتمہ کیا جا ئے اور […]

· Comments are Disabled · کالم