Archive for November, 2015

فلسفہِ جمالیات اور آرٹسٹ

فلسفہِ جمالیات اور آرٹسٹ

ارشد نذیر قدیم یونان میں ایک لفظ ’’ ایستھا نومیا‘‘ جو انگریزی میں’’ایستھیٹکس‘‘ ہو گیا جس کا مطلب کسی چیز کو اپنےحواس کے ذریعے محسوس کرنا ہے بولا جاتا تھا۔ اردو ادب میں اسے ذوقِ جمال یا جمالیاتی ذوق سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ انسان کو خوبصورتی ، بد صورتی ، اچھائی اور برائی ہر دور میں متاثر کرتی […]

· 1 comment · علم و آگہی
ہم بھی وہاں موجود تھے

ہم بھی وہاں موجود تھے

لیاقت علی ایڈووکیٹ ’ہم بھی وہاں موجود تھے‘ لیفٹیننٹ جنرل عبدالمجید ملک کی داستان حیات ہے ۔کتاب کے آغاز ہی میں جنرل صاحب نے اعتراف کیا ہے کہ ’ تصنیف و تالیف میراشعبہ نہیں ہے اور نہ ہی میں اپنی کسی تحریر کو اس قابل سمجھتا ہوں کہ اس کو محض اپنے معیار کے بل بوتے پر کوئی ادبی یا […]

· 1 comment · ادب
پاکستان : جہاديوں کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں ميں امدادی کام کی اجازت کيوں؟

پاکستان : جہاديوں کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں ميں امدادی کام کی اجازت کيوں؟

تجزيہ نگار عارف جمال ڈی ڈبليو سے خصوصی گفتگو ميں يہ بتاتے ہيں کہ پاکستانی حکام زلزلے سے متاثرہ علاقوں ميں جہادی تنظيموں کو امدادی سرگرميوں کا حصہ کيوں بننے دے رہے ہيں اور اس سے خطے کی سلامتی کو کيوں شديد خطرات لاحق ہيں۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ کی کوریج پر پابندی عائد […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کراچی یونیورسٹی میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا

کراچی یونیورسٹی میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا

جمیل خان ایک مولوی صاحب کے پاس بہت سے بچے سیپارہ پڑھنے آیا کرتے تھے، ان میں سے ایک لڑکا مولوی صاحب کو بہت عزیز تھا۔ اکثر مولوی صاحب کو جب کہیں جانا ہوتا تو بچوں کو اس کی نگرانی میں دے کر چلے جاتے۔ دیگر بچے اس لڑکے سے سخت چڑتے اور اس کے ساتھ ہونے والی مہربانیوں کو […]

· 1 comment · کالم
کھوئی ہوئی سلطنت ۔۔۔ایک یونانی کہانی

کھوئی ہوئی سلطنت ۔۔۔ایک یونانی کہانی

سبط حسن بہت سال پہلے کی بات ہے ، ایک ملک میں ایک مضبوط اور طاقتورنوجوان رہتاتھا۔ اس کا نام سلیم تھا۔ سلیم کا باپ ، اسی ملک کابادشاہ تھا مگر سلیم کے ایک چچا نے اس سے بادشاہت چھین لی۔ سلیم اس وقت بالکل چھوٹا سابچہ تھا۔ سلیم کاچچابہت ظالم تھا۔ سلیم کے باپ کوسلیم کی زندگی کو لے […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
صحافی خوشحال ،مگرکیوں؟؟

صحافی خوشحال ،مگرکیوں؟؟

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور صحافی اِ س چوتھے ستون کے ناصرف وہ معمار ہیں جنہوں نے ہر دور میں اِس ستون کی بنیادوں میں اپنا لہو دیا بلکہ اَن گنت قربانیاں دیں،بے شمار تکلیفیں اُٹھائیں ،کال کوٹھریوں میں دردناک صعوبتیں برداشت کیں،جیلیں میں قیدیں کاٹیں،ناقابلِ بیان تشددکا سامنا کیا،آمروں کے کوڑے کھائے،جمہوری ڈکٹیٹروں سے ہڈیاں پسلیاں تڑوائیں،ریاستی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل کا استعفیٰ

پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل کا استعفیٰ

انگریزی سے ترجمہ: عابد محمود دوسراو آخری حصہ محترم وزیراعظم آشوب فروری کی وجوہات:۔ ۔(18)۔یہ ذہن میں رہے کہ مغربی بنگال میں ہونے والے چند فرقہ وارانہ واقعات جو کلشیرہ سانحے کے ردعمل کے طور پر ہوئے کی داستانیں مشرقی بنگال کے پریس میں بڑھا چڑھا کر شائع کی گئیں۔ فروری1950ء کے دوسرے ہفتے میں جب مشرقی بنگال اسمبلی کا […]

· Comments are Disabled · تاریخ
اپنے گریباں میں جھانکنا کوئی برائی نہیں

اپنے گریباں میں جھانکنا کوئی برائی نہیں

محمد شعیب عادل جنرل مشرف کے حالیہ ٹی وی انٹرویو پر اندرون اور بیرون ملک کافی چرچا ہورہا ہے۔ جنرل مشرف جو ریٹائر منٹ کے بعد سیاست میں تو نہ آ سکے مگر وقتافوقتاً پاکستانی سیاست سے متعلق اپنے بیانات جاری کرتے رہتے ہیں کبھی وہ بھارت کے خلاف روایتی بیان جاری کرتے ہیں کہ پاکستان میں تمام خرابیوں کی […]

· 1 comment · پاکستان
جرمنی سے مکتوب

جرمنی سے مکتوب

عرفان احمد برطانیہ کے نئے سفیر سر سیباستن نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جرمن کلچر سیاست اور عوام کو سمجھنے اور ایک دوسرے کے عوام کو قریب کرنے لیے ضروری ہے کہ نوجوان نسل کے درمیان رابطے بڑھائے جائیں۔ سفیر نے کہ کہ اس وقت چار ہزار کے جرمن طلبا برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پروتما بیدی۔۔۔ ایک عجیب باغی روح

پروتما بیدی۔۔۔ ایک عجیب باغی روح

ترجمہ: ارشد محمود انڈیا کی نامور کلاسیکل ڈانسر، پروتما کی آپ بیتی کتاب کی اشاعت کا معاملہ تو ایک سائڈ میں ہوگیا۔ لیکن لوگ مجھے مسلسل گالیاں دیتے رہے۔مجھے اور میرے بچوں کو دھمکیاں آتی رہی۔ سنسی خیزی کا کاروبار کرنے والے اور ریاکار دوغلے میرا پیچھا کرتے رہے۔ اس سب نے وہ سارا مقصد کرکرا کردیا، جو میں محبت […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
بندھن جو ٹوٹ گیا

بندھن جو ٹوٹ گیا

سبط حسن گیلانی۔ لندن جمعہ30اکتوبر2015کی سب سے بڑی خبر یہی تھی۔ عمران خان اور ریحام خان کی شادی کا بندھن ٹوٹ گیا۔حقیقت یہ ہے کہ بندھن آج نہیں ٹوٹا۔اسے ٹوٹے ہوئے لگ بھگ ایک ماہ ہونے کو آیا ہے۔جیسے یہ شادی اس دن نہیں ہوئی تھی جس دن اس کے لڈو بٹے تھے۔ اس حوالے سے اس شادی کا آغاز […]

· 1 comment · پاکستان
شادی، ایک مقدس فریضہ

شادی، ایک مقدس فریضہ

خالد تھتھال سعودی عرب ایک مثالی اسلامی ملک ہے یہاں کی سو فیصد آبادی مسلمان ہے، کہا جاتا ہے کہ اس ارض مقدس کا اس کا سیاسی و سماجی نظام شرعی اصولوں کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے۔ شادی ایک مقدس مذہب فریضہ ہے اس میں بھی کوشش کی گئی ہے کہ یہ شرعی اصولوں سے ہٹنے نہ […]

· Comments are Disabled · کالم