Archive for December, 2015

نیا سال مبارک

نیا سال مبارک

نیازمانہ کی طرف سے قارئین کو نیا سال مبارک

· Comments are Disabled · پاکستان
محمود خان اچکزئی اور ریاستی ادارے

محمود خان اچکزئی اور ریاستی ادارے

مہر جان ” میں ان لوگوں (ریاستی اداروں)کو یہی سمجھاتا رہتا ہوں کہ کہ لیڈر شپ بنائی نہیں جاتی بلکہ پیدا ہوتی ہے“۔ یہ الفاظ الیکشن سے پہلے محمود خان اچکزئی کے  تھے جب تک کہ وہ “سلیکشن” کے مرحلہ سے گزر کر اپنے پورے خاندان کو کرسیاں ریوڑیوں کی طرح نہیں با نٹتے تھے۔ محمود خان اچکزئی ریاستی اداروں […]

· Comments are Disabled · کالم
وی آئی پی کلچر

وی آئی پی کلچر

سبط حسن گیلانی۔ لندن یہ کلچر دنیا کے ایک سرے سے لے دوسرے تک قائم و دائم تھا۔معلوم انسانی تاریخ اس کی گواہ ہے۔ یہ دنیا کے ایک بڑے حصے میں اس وقت ٹوٹا جب عوام نے مُتحد ہو کر اس کے خلاف جدوجہد کی۔جدید جمہوری تاریخ اسی کلچر کے خلاف ایک طویل جدو جہد کی تاریخ ہے۔سچ کی راہ […]

· Comments are Disabled · کالم
No time for double standards

No time for double standards

by Vikram Sood It is unfortunate that Naseeruddin Shah feels the way he does about our behaviour towards each other; or that Aamir Khan, Shah Rukh Khan and Salman Khan are deliberately asked questions that amount to them having to re-assert their Indianness. These are national icons who have excelled in their profession, done India proud and have access and […]

· Comments are Disabled · News & Views
لونڈیوں کے ساتھ جنسی تعلقات

لونڈیوں کے ساتھ جنسی تعلقات

’اسلامک اسٹیٹ‘ کے علماءِ دین نے ایک نہایت مفصل فتویٰ جاری کیا ہے جس میں داعش کی غلامی میں جو خواتین ہیں اُن کے ساتھ اُن کے مالکان کے جنسی تعلقات کے حوالے سے قوانین اور احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے اس نئے فتوے کو قانونی حیثیت حاصل ہے اور اس انتہا پسند گروپ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نریندر مودی کا دورہ پاکستان

نریندر مودی کا دورہ پاکستان

بھارتی پریس سے: ظفر آغا کسی کو خبر تک نہ ہوئی اور وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کا دورہ کرکے آگئے۔ یہ خبر مشہور ہوئی کہ نریندر مودی پاکستان پہنچنے والے ہیں اور اس کے بعد تھوڑی ہی دیر میں مسٹر مودی لاہور پہنچ گئے، جہاں نواز شریف نے ان کو گلے لگاکر ان کا خیرمقدم کیا اور ان کا […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیاایک نئے بیانیہ کی تلاش میں

دنیاایک نئے بیانیہ کی تلاش میں

ارشد نذیر لبرل اور بورژوا دانشور وں کا خیال ہے کہ جمہوریت ، جو اچھے طرزِحکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق کی ضامن ہوتی ہے، ہی کے ذریعے تمام سماجی اور سیاسی مسائل کا حل نکلا جا سکتا ہے۔ لبرلز یا روشن خیال سرمایہ داری کو معاشی نظام کے طور پر قبول کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ معاشی ناہمواری […]

· 3 comments · کالم
احمد بشیر :کچھ یادیں کچھ باتیں

احمد بشیر :کچھ یادیں کچھ باتیں

محمد شعیب عادل میری رائے میں اردو ادب میں جو مقام سعادت حسن منٹو کا ہے صحافت میں وہی مقام احمد بشیر کو حاصل ہے ۔ سعادت حسن منٹو نے اپنے افسانوں میں جس خوبصورت طریقے سے سامراج، مُلا اور معاشرے کی منافقت سے پردہ اٹھایا ہے بعینہ یہی کچھ احمد بشیر کی تحریروں میں نظر آتا ہے۔ اردو میں […]

· Comments are Disabled · ادب
The Great Hypocritical Muslim Cover-Up

The Great Hypocritical Muslim Cover-Up

by Majid Nawaz ‘World Hijab Day’ is worse than passé. It’s time to make the veil a matter of choice in Iran and Saudi Arabia, for starters. Many of my fellow Muslims have been encouraging non-Muslim women to wear a headscarf in solidarity with Muslims. They call it “World Hijab Day.” Constrained by the limited horizons of their Western context, […]

· Comments are Disabled · News & Views
مولانا شیرانی اور مولانا اشرفی دست و گریباں

مولانا شیرانی اور مولانا اشرفی دست و گریباں

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں چئیرمین کونسل مولانا محمد خان شیرانی اور علامہ طاہر اشرفی میں جھڑپ ہوئی۔ ڈان نیوز کے مطابق مولانا محمد خان شیرانی اور علامہ طاہر اشرفی کے درمیان جھڑپ اجلاس میں پیش کیے گئے ایجنڈا پر ہوا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایجنڈے میں پوائنٹ نمبر 13 قادیانوں کے غیر مسلم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
قائد اعظم کو خراج عقیدت مگر چربہ

قائد اعظم کو خراج عقیدت مگر چربہ

لیاقت علی ایڈووکیٹ سنہ 1954میں بالی وڈنے ’ جاگرتی ‘کے نام سے ایک فلم بنائی تھی ۔ ’جاگرتی‘ 1949 میں بنی ستین بوس کی بنگالی فلم ’پری ورتن ‘ کا ہندی ری میک تھی ۔ ’جاگرتی‘ کے ہدایت کار بھی ستین بوس ہی تھے ۔ اس فلم کی کاسٹ میں ابھی بھٹا چاریہ ، رتن کمار ، محمود ، ممتاز […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
لبرل فاشسٹ کون ہے؟

لبرل فاشسٹ کون ہے؟

صابرنذر لبرل فاشزم  ایک اصطلاح تھی جو کہ جوناح گولڈبرگ نے یورپ میں متعارف کروائی تھی (لنک) اور اسکا تعلق پروگریسو تحریک سے تھا۔ اس کے مطابق اٹلی کی جدید فاشزم تحریک کو درحقیقت نازی ازم قرار دینا چاہیے تھا کیونکہ جرمنی کے قبضے اور اٹلی کی پٹھو حکومت کے بعد اصل قدیم فاشزم تحریک مر چکی تھی (جس کا تعلق […]

· 2 comments · کالم
فرانس میں عرب مخالف مظاہرے

فرانس میں عرب مخالف مظاہرے

بحیرہ روم کے فرانسیسی جزیرے کورسیکا میں دو روز تک جاری رہنے والے عرب مخالف تشدد کے واقعات کے بعد مظاہروں پر پابندی کو نظر انداز کرتے ہوئے اتوار کو سینکڑوں افراد نے سڑکوں پر مارچ کیا۔ بحیرہ روم کے فرانسیسی جزیرے میں کئی دنوں کے فسادات کے دوران دو افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ اس دوران غارت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ان کتابوں کو جلا دیجیے

ان کتابوں کو جلا دیجیے

ڈاکٹر پرویز ہودبھائی نہیں، میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں – کتابیں کبھی نہیں جلانی چاہئیں – اس کی بجائے ان کتابوں کے کاغذ کو دوبارہ استعمال کیجیے، ان میں سبزی یا مچھلی لپیٹیے، یا انہیں اس طریقے سے ضائع کیجیے کہ ماحول کی آلودگی میں اضافہ نہ ہو – لیکن از راہِ عنایت ہمارے طلباء کو سندھ ٹیکسٹ بک […]

· 4 comments · علم و آگہی
In the line of fire

In the line of fire

By Khaled Ahmad India and Pakistan are finally moving to treating each other normally after a period of baring their ugly narratives. Prime Minister Nawaz Sharif, rightwing-religious all his life, sought “tactical contrast” with Prime Minister Narendra Modi when he went to Karachi on Diwali on November 11, to be among the Hindus he hadn’t given much thought to before. […]

· Comments are Disabled · News & Views
کیا محمد علی جناح ابہام کا شکار تھے؟

کیا محمد علی جناح ابہام کا شکار تھے؟

بانیٴ پاکستان کی 139 ویں سالگرہ پر بھی یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ وہ کیسا پاکستان چاہتے تھے، اسلامی یا سیکولر؟ اس سوال پر پاکستانی قوم بدستور تقسیم ہے۔ چند مبصرین کے خیال میں جناح خود بھی اس بارے میں واضح نہیں تھے۔ پاکستان اسلام پسندوں اور لبرلز کے مابین شاید پہلے کبھی بھی اتنا منقسم نہیں تھا، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
وزیر اعظم نریندرہ مودی کا دورہ لاہور

وزیر اعظم نریندرہ مودی کا دورہ لاہور

بیرسٹر حمید باشانی یہ امن کی سمت ایک قدم ہے۔کوئی امن پسند شخص اس کی مخالفت نہیں کرسکتا۔بر صغیر کی سیاست کے تناظر میں امن پسند کون ہے ؟ اور جنگ باز کون ؟ اگرچہ یہ ایک پیچیدہ سوال ضرور ہے مگر ایسا بھی نہیں کہ اس کا کوئی آسان جواب نہ دیا جا سکے۔ مسئلہ یہ ہے کہ بر […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان میں چہروں کی تبدیلی

بلوچستان میں چہروں کی تبدیلی

علی رضا رند بلوچستان میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی اور ڈاکٹر مالک بلوچ کی جگہ نواب ثناء اللہ زہری کا وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنا چہروں کی تبدیلی کا وہ تسلسل ہے جسے صوبے کے عوام کئی سالوں سے دیکھتے چلے آرہے ہیں۔ اس لیے اس تبدیلی کومخصوص سیاسی حلقوں کے سو ا عوامی سطح پر کوئی خاص توجہ نہ […]

· 1 comment · کالم
ہمارا قومی خواب ۔۔ ایک جائزہ

ہمارا قومی خواب ۔۔ ایک جائزہ

اجمل کمال اگر آپ کو پچھلے ایک دو برس میں کراچی میں منعقد ہونے والے دو میلوں، کراچی لٹریچر فیسٹول اور کراچی انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کرنے کا اتفاق ہوا ہے تو شاید آپ نے محسوس کیا ہو کہ یہ دونوں ذہنی اعتبار سے دو مختلف دنیاؤں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ غور سے دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ […]

· 1 comment · ادب
بے نظیر بھٹو شہید

بے نظیر بھٹو شہید

سید نصیر شاہ روشنی، روشن خیالی، اعتدال پسندی اور جمہوریت یہ سب الفاظ بالعموم پورے عالم اسلام میں اور بالخصوص ’’ اسلام کے قلعہ‘‘ پاکستان میں بے معنی ہو رہے ہیں۔ قائداعظم کے پاکستان کے ہر شہر میں درندے دندناتے پھر رہے ہیں وحشت اور بربریت کا عریاں رقص جاری ہے انسانوں کے لیے کہیں کوئی عافیت گاہ نہیں زندگی […]

· 1 comment · کالم