Archive for December 3rd, 2015

بلوچستان: بد سے بد تر کی تلاش میں

بلوچستان: بد سے بد تر کی تلاش میں

ملک سراج اکبر آج کل اہلیانِ بلوچستان ایک عجیب کشمکش میں گھرے ہوئے ہیں۔ شاید آپ میری بات پوری ہونے کا انتظار کئے بغیر بے صبری سے لقمہ دے کر فرمائیں گے۔“چھوڑیں جی، بلوچستان کے لوگوں کی کون سنتا ہے؟” آپ کی بات تو سوفیصد درست ہے۔ لہذا میں ادھر ہی رک کر اپنی تصیح کرتا ہوں۔ دراصل بات یہ […]

· 2 comments · کالم
بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار بنی، برکھا دت

بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار بنی، برکھا دت

بھارت کی معروف صحافی برکھا دت نے اپنے ساتھ بچپن میں ہونے والی جنسی زیادتی کا کھُلے عام اعلان کر کے بہت زیادہ داد و تحسین وصول کی ہے۔ ایک قدامت پسند معاشرے میں ’شجر ممنوعہ‘ پر بات کر کے انہوں نے بے باکی کی ایک مثال قائم کی ہے۔ معروف صحافی اور اینکر برکھا دت کا کہنا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
San Bernardino Shooting Investigators Seek Clues to Motive

San Bernardino Shooting Investigators Seek Clues to Motive

The New York Times By IAN LOVETT, RICHARD PÉREZ-PEÑA and MICHAEL S. SCHMIDT  DEC. 3, 2015  SAN BERNARDINO, Calif. — Investigators on Thursday hunted for a motive in the backgrounds of a husband and wife suspected in a shooting rampage that left 14 dead and 17 others wounded here, while federal agents traced the origins of the four guns recovered […]

· Comments are Disabled · News & Views
داعش کو کافر قرار نہیں دیا جاسکتا : شیخ الازہر

داعش کو کافر قرار نہیں دیا جاسکتا : شیخ الازہر

قاہرہ ۔2 دسمبر: مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے ایک بار پھر اپنے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ شام اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث  تنظیم دولت اسلامی ‘داعش’ کو کافر قرار نہیں دیا جا سکتا۔ جامعہ الازہر کے طلباء سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تعلیم اور حکومتی ذمہ داری

تعلیم اور حکومتی ذمہ داری

ڈاکٹر سنتوش کامرانی حال ہی میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکول فیڈریشن کی ایک کتاب ” میں ملالہ نہیں: میں مسلمان ہوں، میں پاکستانی ہوں“ کے عنوان سے منظرعام پر لائی گئی ہے۔اس کتاب کے پس منظر میں یہ بات اکثر زیر بحث آتی رہی ہے اور بہت ہی شدومد سے یہ موقف اختیار کیا جاتا رہا ہے کہ چونکہ نجی […]

· Comments are Disabled · کالم
بین الاقومی اردو کانفرنسوں کا فیشن

بین الاقومی اردو کانفرنسوں کا فیشن

ارشد نذیر کس قدر افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے بین الاقومی اردو کانفرنسیں بھی چند وارداتیوں کی سیاست کا شکار ہوتی جا رہی ہیں۔ اس کا اظہار وقتاً فوقتاً کچھ دردِ دل رکھنے والے دانشور کرتے بھی رہے ہیں اور آج بھی کر رہے ہیں۔ لیکن معاملہ ابھی جوں کا توں چل رہا ہے۔ آج کل […]

· Comments are Disabled · کالم