Archive for December 15th, 2015

چند تاریخی غلط فہمیاں

چند تاریخی غلط فہمیاں

ڈاکٹر مبارک علی تاریخ اور تاریخی واقعات کو بیان کرتے وقت مورخ اپنے ذاتی خیالات کے ساتھ ساتھ معاشرے کے رحجانات کی بھی عکاسی کرتا ہے اگر تاریخی واقعات میں کئی اختلاف ہوں یا ان کا بنیادی اخلاقیات سے تصادم ہو تو ایسے موقعوں پر وہ اپنے نقطہ نظر کو صحیح ثابت کرنے کے لئے مختلف تاویلیں پیش کرتا ہے […]

· 1 comment · تاریخ
ایک سال گذرنے کے باوجود ذمہ داروں کا تعین کیوں نہیں ہو سکا

ایک سال گذرنے کے باوجود ذمہ داروں کا تعین کیوں نہیں ہو سکا

آرمی پبلک سکول پر حملہ کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے ۔ اس حملے میں 134 بچوں سمیت 150 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود ابھی تک حملہ آوروں کا پتہ نہیں چل سکا اور نہ ہی اس کے ذمہ دارن کا تعین ہو سکا ہے۔ حملہ کے بعد سیکیورٹی میں غفلت کا ذمہ دار […]

· 2 comments · پاکستان
دنیا کی نئی کروٹ اور جموں و کشمیر

دنیا کی نئی کروٹ اور جموں و کشمیر

حبیب الرحمن سنہ1990 کی دہائی میں جب سوویت یونین ختم رہا تھا تو ہر سوہاہاکار مچی ہوئی تھی۔ دلیلیں اور ثبوت دیئے جارہے تھے کہ دنیا میں نظریات کی لڑائی ختم ہوگئی کوئی اس کو تاریخ کا خاتمہ اور کوئی تہذیبوں کے تصادم کا راگ لاپ رہا تھا اور سرمایے کے محافظ سوویت یونین کے بکھرنے کو مارکسزم کی شکست […]

· Comments are Disabled · کالم