Archive for December 17th, 2015

کمال احمد رضوی بھی چل بسے

کمال احمد رضوی بھی چل بسے

معروف مصنف اور اداکارجناب کمال احمد رضوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں وفات پاگئے ۔ ان کی عمر پچاسی سال تھی۔ کمال احمد رضوی یکم مئی 1930 کو بہار، بھارت کے ایک قصبے “گیا“ میں پیداہوئے۔ ان کے والد پولیس میں ملازم تھے۔ سنہ 1951میں19سال کی عمر میں پاکستان آگئے۔ وہ اکیلے ہی پاکستان آئے جبکہ ان کا […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
چھوٹے قد کا بُلند قامت انسان

چھوٹے قد کا بُلند قامت انسان

سبط حسن گیلانی۔ لندن سنہ1986کا برس تھا۔ بے نظیر کو وطن لوٹے کچھ ہی دن بیتے تھے۔ملک کے طول وعرض میں ایک ایسا ولولہ تھا جیسے بے نظیر کے لوٹنے سے اُمید لوٹ آئی ہو۔جس دن بے نظیر نے جہلم میں خطاب کیا تھا،ہمیں شہر میں داخل ہونے کے لیے چار گھنٹے انتظار کرنا پڑا تھا۔جب واپس لوٹے تو میں […]

· Comments are Disabled · کالم
سقوطِ ڈھاکہ ۔۔۔ ایک ناقابلِ فراموش المیہ

سقوطِ ڈھاکہ ۔۔۔ ایک ناقابلِ فراموش المیہ

مسعود مُنّور میں1971کے موسمِ بہار میں جب ڈھاکہ سے واپس لاہور لوٹا تھا تو میرے ساتھ یادوں کا ایک کارواں تھا ۔ سیگون باغیچہ میں واقع پریس کلب ، بوڑھی گنگا کے چھلکتے کنارے ، پلٹن میدان سے ملحق فٹ بال گرائونڈ جہاں ہر وقت فُٹ بال کے شائقین کا مجمع لگا رہتا تھا ۔ ڈھاکہ کی سب سے جدید […]

· 1 comment · کالم