Archive for December 21st, 2015

گنجی طوطی۔۔۔مثنوی مولانا روم

گنجی طوطی۔۔۔مثنوی مولانا روم

سبطِ حسن پرانے زمانے کی بات ہے ایک چھوٹے سے شہر میں ایک عطّار رہتا تھا۔ عطّار، عطریات کو بنانے اور بیچنے والے کو کہتے ہیں۔ اس کی چھوٹی سی دکان تھی۔ دیواروں پر لگے لکڑی کے خانوں میں چھوٹی بڑی بوتلیں رکھی تھیں۔ کچھ سیدھی او رکچھ ٹیڑھی میڑھی۔ کچھ کی کمریں چوڑی تھیں او رکچھ کی کمریں نہ […]

· 1 comment · بچوں کی کہانیاں
داعش نے افغانستان میں ریڈیو خلافت شروع کردیا

داعش نے افغانستان میں ریڈیو خلافت شروع کردیا

دہشت گرد جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے افغانستان میں اپنے ظلم و بربریت کے سلسلے کی شروعات کر دی ہے۔ اِس بربریت سے گھبرا کر کئی افغان خاندان جلال آباد سے مہاجرت کر کے کیمپوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں نیٹو افواج کے امریکی کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل کا کہنا ہے کہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے وفادار اب […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مغرب میں آباد مسلمانوں کا مسئلہ کیا ہے؟

مغرب میں آباد مسلمانوں کا مسئلہ کیا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو کینیڈ ا کے نئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکی مسلمان حلقوں میں بڑے پیمانے پر ستائش ہو رہی ہے۔ اسلامی بنیاد پرستی اور دہشت گردی کے حوالے سے جسٹن ٹروڈو اور سابق وزیر اعظم سٹیفن ہارپر کی اپروچ اور پالیسی میں فرق ہے۔جسٹن ٹروڈو اپنے انتخاب کے بعد بار بار دو ٹوک انداز میں یہ کہہ چکے […]

· 1 comment · کالم
عمیرہ بلوچ : تابناک مستقبل کا سفر

عمیرہ بلوچ : تابناک مستقبل کا سفر

ذوالفقار علی زلفی بلوچ قومی تحریک کی حالیہ لہر میں جہاں متعدد افراد جاں نثار کرچلے وہاں کچھ تاریک زندانوں میں زندہ چن دیے گئے اور بعض جلاوطنی کی ذلت آمیز اور بے شناخت زندگی گزارنے پر مجبور کردیے گئے…..البتہ دیگر تحریکات کی طرح بلوچ تحریک میں بھی ایک طبقے نے بہتی گنگا میں خوب اشنان کیا ۔ کسی نے […]

· Comments are Disabled · کالم