Archive for December, 2015

بھٹو کی بیٹی آئی سی

بھٹو کی بیٹی آئی سی

عظمیٰ اوشو ستائیس دسمبر 2007 کو ٹی وی پر پیپلز پارٹی کا جلسہ دیکھ رہی تھی بینظیر تقریر کر رہیں تھیں ۔مگرایک انجانی سی بے چینی تھی جو مجھے پریشان کر رہی تھی اس جلسہ میں، میں نے محسو س کیا بی بی میں ایک ا نوکھا سا جوش اور جذبہ تھا ۔میں نے اپنی پریشانی سے جان چھڑانے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
فرانس میں ’مسجد‘ پر حملہ، قرآن جلانے کی کوشش

فرانس میں ’مسجد‘ پر حملہ، قرآن جلانے کی کوشش

فرانسیسی جزیرے کورسیکا میں مسلمانوں کی عبادت کے لیے مخصوص ایک کمرے میں ایک ہجوم نے توڑ پھوڑ کی ہے۔ فرانسیسی حکام نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ تشدد کا آغاز جمعرات کی شب اس وقت ہوا جب علاقے میں بعض افراد نے فائر بریگیڈ کے عملے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ جمعے کو اس واقعے کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سقوط ڈھاکہ سے سانحہ پشاور تک

سقوط ڈھاکہ سے سانحہ پشاور تک

یاسر ارشاد 16دسمبر سے پہلے ہی ذرائع ابلاغ میں سانحہ پشاور پر ریلیز ہونے والے گیت کی تشہیر اس طرح سے جاری ہے جیسے ہالی ووڈ کی کرسمس پر ریلیز ہونے والی فلم کا ٹریلر جاری ہوتا ہے ،یا جیسے بالی ووڈ کی دیوالی یا ہولی پر ریلیز ہونے والی کسی فلم کی تشہیر ی مہم چلائی جاتی ہے۔ یوں […]

· Comments are Disabled · کالم
حسن کی خاموش ملکہ ،سادھنا شوداسانی

حسن کی خاموش ملکہ ،سادھنا شوداسانی

ذوالفقار علی زلفی “اگر نوتن کی جگہ کوئی لے سکتی ہے تو وہ بلاشبہ “سادھنا” ہوگی“…یہ الفاظ ہیں ھندی فلموں کے اسکول اور ممتاز ہدایت کار “بمل رائے” کے….. دو ستمبر 1941 کراچی کی خوبصورت فضاؤں میں سادھنا شوداسانی نے ایک سندھی گھرانے میں جنم لیا….ابھی وہ بچپن کی بے خوف زندگی سے پوری طرح لطف اندوز بھی نہ ہوپائی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
صنف اور صنفی امتیاز

صنف اور صنفی امتیاز

ارشد نذیر کچھ دنوں سے سوچ رہا تھا کہ’’ صنف ‘‘اور ’’صنفی آزادی‘‘ کے بارے میں کچھ لکھوں ۔ ویسے تو یہ خیال مہینوں قبل سے جب میں نے سمیون دی بووا کی تصنیف ’’عورت‘‘ پڑھی، میرے ذہن میں گھر کئے ہوئے تھالیکن عدالتوں میں مقدمات کی ’’چخ چخ، بک بک اور یخ یخ‘ ‘ ، گھریلو مسائل اور اپنی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
تنازعات اور اس کا حل۔۔۔پہلی کڑی

تنازعات اور اس کا حل۔۔۔پہلی کڑی

ڈاکٹر سنتوش کامرانی آج ہم تنازعات کے حل، ان کے نظریاتی پس منظر ، تعریف اور وجوہات پر ‘بات چیت” کریں گے، جبکہ اِسی سلسلے کی دوسری کڑی کے طور پر تنازعات کے حل کی طرف پیش رفت اور بعد ازتنازعات صورتحال پر بات ہوگی۔ اگر ہم تنازعات کے نظریاتی پس منظر پر ایک نظر دوڑائیں گے تو ہم جانیں […]

· 2 comments · Uncategorized, کالم
مہاجرین کو خوش آمدید کہنے والوں کے گلے کاٹنے کا ڈرامہ

مہاجرین کو خوش آمدید کہنے والوں کے گلے کاٹنے کا ڈرامہ

آسٹریا کے انتہائی دائیں بازو کے گروہوں نے ویانا کے مصروف کاروباری مرکز میں احتجاج کے دوران پولیس کی موجودگی میں اپنے دو ساتھیوں کو ’مہاجر دوست‘ کردار بنا کر ان کے گلے کاٹنے کا ڈرامہ کیا اور مہاجرین مخالف نعرے بھی لگائے۔ یورپ میں مسلمان ممالک سے آنے والے تارکین وطن کی مخالفت کرنے والے انتہائی دائیں بازو کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
وردی والوں کی غنڈہ گردی

وردی والوں کی غنڈہ گردی

عظمیٰ اوشو پہلے والی حکومتیں خزانہ لوٹتی تھیں اب والی عزتیں لوٹتی ہیں ۔یہ کہنا ہے 37 سالہ اس متاثرہ خاتون کا جو نوشہرہ کے علاقہ بلو ویلج تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں رہائش پذیر ہے ۔اس عورت کا جرم ہیلتھ ورکر ہونا ہے اور پولیو کے قطرے پلانا ہے ۔اسے کئی بار عجب نامی شخص نے پولیو کے […]

· Comments are Disabled · کالم
Religion has been causing conflict for over 2,000 years

Religion has been causing conflict for over 2,000 years

Anthropologists say religious ties did not bind early societies together as had earlier been thought Caroline Mortimer Religious conflict has been dividing human society for more than 2,000 years, scientists say.  A new anthropological study of several Mexican archaeological sites dating back to 700BC has appeared to contradict a long-held belief that religion united early state societies.  In fact, researchers from […]

· Comments are Disabled · News & Views
تقسیم میوزیم میں برطانوی اشتراک کا کیا مطلب؟

تقسیم میوزیم میں برطانوی اشتراک کا کیا مطلب؟

کلدیپ نیر تقسیم ہند پر مبنی میوزیم کا خیال مجھے پسند آیا ۔ اس کے لئے لوگوں میں بڑا جوش پایا جارہا تھا ۔ لیکن یہ سوچ کر میں ششدر رہ گیا کہ تقسیم سے متعلق میوزیم برٹش میوزیم کا ہی ایک حصہ ہوگا جو اس کی نگرانی بھی کرے گا ۔ اس سے تو پورا مقصد ہی فوت ہوجائے […]

· Comments are Disabled · کالم
علی سردار جعفری ۔۔۔ ایک کثیر جہتی شخصیت

علی سردار جعفری ۔۔۔ ایک کثیر جہتی شخصیت

شمیم فیضی جعفری صاحب اس مضمون سے آپ یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ ساحرلدھیانوی گھٹیا شاعر ہے، مگر اس سے یہ کہاں ثابت ہوا کہ کیفی اعظمی اچھا شاعر ہے۔ علی سردار جعفری ایک کثیر جہتی شخصیت کا نام ہے۔ وہ شاعر تھے، نقاد تھے، منفرد اسلوب کے حاصل نثر نگار، فلم ساز تھے۔ وہ ایک فعال عالم تھے۔ وہ […]

· Comments are Disabled · ادب
دیہات کے لوگ :چالاک اور بے وقوف

دیہات کے لوگ :چالاک اور بے وقوف

فرحت قاضی ایک دیہہ میں جاگیردار کے علاوہ ایسے خاندان بھی ہوتے ہیں جن کے گزارہ حال قطعات زمین اور کھیت ہوتے ہیں۔ لوہار،بڑھئی،چمار،نائی،دھوبی اوردرزی ہوتے ہیں اور یہ اپنے موروثی پیشے اور ہنر سے پیسہ کماتے اور وقت گزارتے ہیں۔ چھوٹے دکاندار،سرکاری اہلکار،امام مسجد،میاں اور پیر کے اپنے اپنے ذرائع معاش ہوتے ہیں۔ جاگیردار کے کھیتوں میں کام کرنے […]

· Comments are Disabled · کالم
Students chant while marching at a rally against Islamophobia at San Diego State University in San Diego, California, November 23, 2015.  REUTERS/Sandy Huffaker - RTX1VIPU

What is Hijab and Headscarf

In recent days, there have been shows of religious solidarity with Muslims made all around the country — even in a Chicago high school, where female students recently participated in a “Walk a Mile in Her Hijab” initiative.  But two prominent Muslim women, in an Op-Ed for The Washington Post, are asking American women to refrain from such displays of […]

· Comments are Disabled · News & Views
مذاہب کیسے تبدیل ہوتے ہیں

مذاہب کیسے تبدیل ہوتے ہیں

ولیم کریمر ایک زمانہ تھا جب جانوروں کی قربانی ایک ہندؤ کی زندگی میں بہت اہمیت کی حامل تھی، کیتھولک پادری مجرد نہیں رہتے تھے اور پیغمبرِ اسلام کی تصویری عکاسی اسلامی فنون کا اہم حصہ تھا۔اور جلد ہی برطانیہ میں کچھ چرچ ہم جنس پرست جوڑوں کے شادیاں بھی کرنا شروع کر دیں گے۔ سنہ1889 میں ولفرڈ ووڈرف مارمن […]

· 1 comment · علم و آگہی
داؤد ابراہیم حقیقت میں ڈان

داؤد ابراہیم حقیقت میں ڈان

ابو معوذ ہندوستان کو انتہائی شدت سے مطلوب انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم 60 سال کے ہونے والے ہیں۔ اس بارے میں منظر عام پر آئی رپورٹس میں انکشاف کیا گیا کہ داؤد کے بھائی انیس ابراہیم اور قریبی بااعتماد ساتھی چھوٹا شکیل انڈر ورلڈ ڈان کی سالگرہ تقریب کو یادگار بنانے کے لئے کوئی کسر باقی نہیں رکھ رہے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
تہذیبی نرگسیت

تہذیبی نرگسیت

سلمان احمد۔ٹورنٹو مسلم انتہا پسندوں کی طرف سے دہشت گردی کے مسلسل واقعات کے بعد مغربی ممالک میں بسنے والی مسلمان کمیونٹی کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔اس نفرت کا اظہار کہیں توہین آمیز خاکوں کی صورت میں ہوتا ہے تو کہیں ان کی ظاہر ی وضع قطع یا عبادت ( سٹرکوں پر نماز ادا کرناوغیرہ) اور مساجد […]

· Comments are Disabled · کالم
مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن

مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن

میجر جنرل خادم حسین راجہ ( 1922-1999) مارچ 1971میں جی ۔ او ۔ سی ڈھاکہ تھے ۔ مشرقی پاکستان کس طرح بنگلہ دیش بنا اس کے وہ چشم دید گواہ تھے ۔ 26۔ مارچ 1971کو جو فوجی ایکشن ہوا ، اس کا منصوبہ ا ن کے بقول انھوں نے میجر جنرل راؤ فرمان علی کے اشتراک سے تیار کیا تھا […]

· 1 comment · تاریخ
Intolerance Has Increased in Pakistan

Intolerance Has Increased in Pakistan

By Michael Kugelman Taliban gunmen stormed a military-run school in Peshawar a year ago and, during a rampage that involved taking 500 children hostage, killed more than 140 people. Since that massacre, the Pakistani military has intensified its campaign against the Taliban. The good news is that terrorist violence in Pakistan has decreased, and civilian deaths from terrorism are down about 50%. […]

· Comments are Disabled · News & Views
افغانستان میں خودکش حملے میں چھ نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان میں خودکش حملے میں چھ نیٹو فوجی ہلاک

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے ایک بیان میں افغانستان میں ایک خودکش بم حملے میں اپنے چھ فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ پیر کے روز یہ خودکش حملہ امریکا کی زیرنگرانی چلنے والے بگرام فضائی اڈے کے قریب پیش آیا۔ امریکی فوج کے برگیڈیئرجنرل وِلیم شوفنر نے بتایا کہ افغان دارالحکومت کابل میں بھی ایک حملے میں نیٹو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان کی معاشی حالت

پاکستان کی معاشی حالت

ارشد نذیر وزیرِخزانہ اسحاق ڈار اس بات پر اتراتے پھر رہے ہیں کہ ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں اور ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ جہاں تک زرِمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا تعلق ہے تو4 ستمبر کو ورلڈبنک سے 50 کروڑ ڈالر اور ایشیائی ترقیاتی بنک سے 40 کروڑ ڈالر کے قرضے لئے گئے […]

· Comments are Disabled · کالم