Archive for January 2nd, 2016

اِخوان الصفا

اِخوان الصفا

ارشد لطیف خان مسلمانوں میں عقلی علوم پھیلانے میں اخوان الصفا کے دانشوروں کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے۔ چوتھی صدی ہجری کے آخر میں ابھرنے والے ان دانشوروں نے عقلی علوم کا رابطہ سماج اور اس کے علائق سے پیدا کرنے کی کوشش کی۔اخوان الصفا کے دانشوروں نے اپنے منشور میں لکھا تھا:۔ ’’اسلامی شریعت جہالتوں اور گمراہیوں کی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
بھارتی فضائیہ پر دہشت گردوں کا حملہ

بھارتی فضائیہ پر دہشت گردوں کا حملہ

پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی فضائیہ کے ایک اہم اڈے پر مشتبہ اسلام پسندوں کے ایک خونریز حملے میں نیو دہلی ٹی وی  کے مطابق کم از کم پانچ عسکریت پسند اور تین فوجی مارے گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے بھارتی فوج کی یونیفارم پہن رکھی تھی۔ نئی دہلی سے ہفتہ دو جنوری کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستانی عدالتیں انصاف نہیں فراہم کر سکتیں

پاکستانی عدالتیں انصاف نہیں فراہم کر سکتیں

واشنگٹن: بلوچستان میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لئے تین ہزار کلومیٹر طویل لانگ مارچ  کرنے والے، ماما قدیر واشنگٹن پہنچ گئے۔ بقول اُن کے، امریکہ آمد کا مقصد اقوام متحدہ اور امریکی سفارتکاروں کے سامنے بلوچستان کے مسئلے کو اٹھانا ہے۔  واشنگٹن میں ’وائس آف امریکہ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے، عبدالقدیر بلوچ عرف ماما قدیر نے کہا کہ بلوچستان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مودی کا پراسرار دورہ لاہور

مودی کا پراسرار دورہ لاہور

محمد شعیب عادل بھارتی وزیراعظم مودی کے اچانک دورہ لاہور کا ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں، پیپلز پارٹی، نواز لیگ، اے این پی اور پاکستان تحریک انصاف نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ ایسٹیبشلمنٹ اور اس کے پروردہ گروہ، دانشور اور کالم نگار سخت سیخ پا ہیں۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے تو ہنگامی طور پر اسی روز حزب المجاہدین […]

· Comments are Disabled · Uncategorized, کالم
بلوچستان کے روزنامہ’’ توار ‘‘کی اشاعت کی بندش

بلوچستان کے روزنامہ’’ توار ‘‘کی اشاعت کی بندش

اسد اللہ بلوچ صحافت کسی بھی سماج میں انسانی شعور و تربیت اور علم آگاہی کے لئے ایک کامیاب ستون کے طور پر تسلیم شدہ ہے جو پروپیگنڈہ مہم کے زریعے حقائق کو لے کر واقعات کی منظرکشی کرتا ہے ۔ انسانی سماج میں گرد وپیش کے حالات، تغیر و تبدل اور روز مرہ واقعات کو آشکار کرانے یا سماج […]

· Comments are Disabled · کالم