Archive for January 4th, 2016

ID:64516924

مرغی کے انڈے کے برابر مکئی کا دانہ

ٹالسٹائی پرانے وقتوں کی بات ہے، کچھ بچے گاؤں کے باہر کھیل رہے تھے۔ گاؤں، ایک پہاڑی علاقے میں تھا۔ ایک گھاٹی سے بچوں کو مکئی کے دانے جیسی ایک چیز ملی۔ یہ مرغی کے انڈے کے برابر بڑی تھی۔ بچے اس کو پکڑے، بڑے اچنبے سے دیکھ رہے تھے کہ ایک مسافر وہاں سے گزرا۔ مسافر نے اسے عجوبہ […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
پٹھانکوٹ حملہ، سید صلاح الدین نے ذمہ داری قبول کر لی

پٹھانکوٹ حملہ، سید صلاح الدین نے ذمہ داری قبول کر لی

بی بی سی کے مطابق پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملے کی ذمہ داری یونائٹیڈ جہاد کونسل ، جس کے سربراہ سید صلاح الدین ہیں، نے قبول کر لی ہے۔ پیر کو جہاو کونسل کے ترجمان سید صداقت حسین نے ایک مقامی خبررساں ایجنسی کو ای میل کیے گئے مختصر بیان میں کہا:’پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملہ نیشنل ہائی وے سکواڈ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پٹھان کوٹ: دہشت گرد ابھی تک موجود

پٹھان کوٹ: دہشت گرد ابھی تک موجود

پٹھان کوٹ چھاؤنی میں چھپے دو حملہ آوروں کو ابھی تلاش نہیں کیا جا سکا ہے تاہم ان کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ راجیو مہرشی کے مطابق پٹھان کوٹ چھاؤنی میں موجود دو دہشت گردوں کو ایک علاقے تک محدود کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جمعے کے روز ہی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
An opening for South Asian trade?

An opening for South Asian trade?

By Husain Haqqani India and Pakistan have initiated dialogue several times over the last six decades, only to end the process amid acrimony. Why, then, would things be different following Prime Minister Narendra Modi’s recent Christmas Day stopover in Lahore? Optimists believe the answer might lie in the desire of Modi and Pakistani Prime Minister Nawaz Sharif to expand economic […]

· Comments are Disabled · News & Views
پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملہ

پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملہ

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو میرا خیال تھا کہ میں یہ کالم پٹھان کوٹ کے واقعے پر لکھوں گا۔یہ کرنٹ ایشوبھی ہے۔اور اہم بھی۔کچھ دوستوں کا بھی یہی خیال تھا کہ یہ واقعہ بہت اہم ہے ۔اس پر کالم آنا چاہیے۔لیکن جب میں نے لکھنا شروع کیا تو مجھ ایسا لگا کہ میرے پاس اس موضوع پر کہنے کے لیے کچھ […]

· Comments are Disabled · کالم
داعش کے سائے پاک سرزمین پر

داعش کے سائے پاک سرزمین پر

سبط حسن گیلانی ۔ لندن گزشتہ ہفتے خبر دی گئی کہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں داعش کا ایک کوارٹر پکڑا گیا۔اب معلوم نہیں یہ ضلعی ہیڈ کورٹر تھا یا صوبائی؟وہاں سے ہتھیاروں سمیت جدید کمپیوٹر اور لٹریچر بھی قبضے میں لیا گیا۔اس خبر کی گرد ابھی بیٹھنے نہیں پائی تھی کہ خبر آئی ایسا ہی ایک اڈہ لاہور میں […]

· Comments are Disabled · کالم