Archive for January 11th, 2016

چائنا پاک اکنامک کاریڈور ڈیڈ لاک برقرار، چھوٹے صوبے نظر انداز

چائنا پاک اکنامک کاریڈور ڈیڈ لاک برقرار، چھوٹے صوبے نظر انداز

چین پاکستان اکنامک کاریڈور کے مسئلے پر اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں چھوٹے صوبوں نے اس پر عمل درآمد پر تحفظات کا اظہار کیا اس اجلاس میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماء شریک ہوئےہیں۔ چین اور پاکستان نے گذشتہ سال چین پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبے کی بنیاد رکھی تھی۔ جس کے تحت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اسلام بمقابلہ لبرل ازم

اسلام بمقابلہ لبرل ازم

محمد شعیب عادل تصویر میں برطانیہ میں مسلم بنیاد پرست گروپ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ایک پلے کارڈ لیے کھڑی ہے جس پر لکھا ہے کہ اسلام تمام نوع انسانی کے لیے مکمل نظام ہے۔ جب کہ’’روشن خیال ‘‘ مسلمان فرقوں یا گروہوں کا بھی یہی خیال ہے۔ ♦ خورشید احمد ندیم اپنے ایک حالیہ مضمون میں لکھتے […]

· 3 comments · علم و آگہی
عرب و عجم مخاصمت اور ہم

عرب و عجم مخاصمت اور ہم

سبط حسن گیلانی۔ لندن کسی بھی عرب کے منہ سے جب عجم کا لفظ نکلتا ہے تو اس کا پہلا مطلب ایران ہوتا ہے۔ اس کے بعد باقی ساری غیر عرب دنیا۔اسی طرح جب کوئی ایرانی عرب یا عربی کہتا ہے تو اس کی مراد سعودی عرب اور پھر باقی عرب دنیا ہوتی ہے۔یہ عرب وعجم کی کشمکش کوئی نئی […]

· 1 comment · کالم
گلگت بلتستان کا مستقبل کیا ہے ؟

گلگت بلتستان کا مستقبل کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی گلگت بلتستان۔ یہ لفظ آج کل اقتدار کی غلام گردشوں میں عام سنائی دینے لگاہے۔ایسا پاکستان چین اقتصادی راہدری کے منصوبے کے بعد ہوا ہے۔اس سے قبل بیشتر لوگوں کے لیے گلگت بلتستان گمنام دشوار گزار پہاڑی علاقے تھے جن کا کوئی مصرف نہیں تھا۔نصف صدی تک ان علاقوں کو اس طرح نظر انداز کیا گیا گویا […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندوستانی فلم انڈسٹری کا محسن ، اردشیر ایرانی

ہندوستانی فلم انڈسٹری کا محسن ، اردشیر ایرانی

ذوالفقار علی زلفی سنہ2013 کو ہندی سینما نے اپنے سو سال مکمل کیے ، سال کے بارہ مہینے مختلف پروگرامز کیے گئےآرٹیکلز لکھے گئے ، باتیں ، انٹرویوز ، یادیں شائع و نشر کی گئیں….اس دوران ایک مباحثہ بھی سامنے آیا کہ ہندوستانی سینما کا حقیقی بانی کون ہے ، دادا صاحب پھالکے یا اردشیر ایرانی؟….اس میں کوئی شک نہیں […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ