Archive for January 18th, 2016

مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں ۔ پہلا حصہ

مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں ۔ پہلا حصہ

نئیرخان مسلمان ، خواہ ناخواندہ ہوں یا تعلیم یا فتہ، اعتدال پسند ہوںیا انتہاپسند، ایک بات پر متفق ہیں، اُس پر یقین رکھتے ہیں اور ہر دم اور ہر سطح پر اُسی کا راگ الاپتے رہتے ہیں اور وہ بات یہ ہے کہ وہ ساری دُنیا میں خواہ وہ امریکہ ہو یا یورپ، آسٹریلیا ہو یا فلپائن، بھارت ہو یاچین(سنکیانگ)، […]

· 4 comments · تاریخ
واقعہ پٹھانکوٹ کے بعد۔۔۔

واقعہ پٹھانکوٹ کے بعد۔۔۔

بیرسٹر حمید باشانی پٹھان کوٹ حملے سے پاکستان بھارت کے درمیان پیس پراسس مکمل طور پر سبوتاز تو نہیں ہوا، مگر متاثر ضرور ہوا ہے۔دونوں طرف سے ارباب اختیار نے کہا ہے کہ مذکرات عارضی طور پر ملتوی ہوئے ہیں۔ ماضی کے برعکس اس واقعے پر دونوں طرف کا رد عمل نسبتاً بالغ نظری پر مبنی تھا۔یہ طرز عمل دونوں […]

· Comments are Disabled · کالم
سماجی سائنس میں شعور،وجود اور شخصیت کا تعین

سماجی سائنس میں شعور،وجود اور شخصیت کا تعین

پروفیسر محمد حسین چوہان فلسفہ و سائنس کے شعبہ جات میں دو واضح مکاتب فکر موجود ہیں۔جن کی علم، اشیا اور معاملات کی ماہیت،حقیقت اور صحت کے بارے میں الگ الگ آرا ہیں۔ایک مکتبہ فکر اشیا اور قضیوں کی تشریح و تعبیرخالصتٗا مادی اور جدلیاتی طریقہ کار سے کرتا ہے اور دوسرا خیال پرستانہ انداز سے.جن کو مثالیت پسند بھی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
اقوام متحدہ کو زکواة دینے کی تجویز

اقوام متحدہ کو زکواة دینے کی تجویز

اقوام متحدہ انسانی بنیادوں پر امدادی کاموں کی خاطر مالی وسائل کے حصول کے لیے نئے ذرائع کی تلاش میں ہے۔ نئی پیش کردہ تجاویز میں فٹ بال میچوں اور میوزک کانسرٹس پر رضاکارانہ ٹیکس کے علاوہ زکواة جمع کرنا بھی شامل ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹوں کی مطابق یہ تجاویز اقوام متحدہ کی جانب سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی