Archive for January 22nd, 2016

پاکستان کی اقلیتیں اور نفرت پرمبنی تعلیم

پاکستان کی اقلیتیں اور نفرت پرمبنی تعلیم

پاکستان میں اقلیتوں کی بہتری کے دعوے سرکاری ایوانوں سے وقتاً فوقتاً سنائی دیتے رہتے ہیں۔ ہر سال 11 اگست کو قائد اعظم کی اقلیتوں کے حقوق کی حمایت میں کی جانے والی ایک تقریر کی یاد میں اقلیتوں کا قومی دن بھی منایا جاتا ہے،اقلیتی نمائندوں کی ایک مناسب تعداد منتخب ایوانوں میں بھی موجود ہے تقریباً ہر بڑی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سرمایہ داری نظام ، جمہوریت اور قانون سازی

سرمایہ داری نظام ، جمہوریت اور قانون سازی

ارشد نذیر ذرائع پیداوار ، طریقہِ پیداوار اور پیداواری قوتوں میں تبدیلی سرمایہ کاری کے عمل کو پیچیدہ کر دیتی ہے ۔ سرمایہ داری کا روز بروز پیچیدہ ہوتا ہوا یہ عمل ریاست اور سرمایہ دار کے درمیان تعلقات میں بھی پیچیدگی اور گہرے تضادات کو جنم دیتا ہے ۔ سرمایہ دار ریاست کو سرمایہ کی خاص نفسیات کے تحت […]

· 1 comment · کالم
سنگیت آنگن

سنگیت آنگن

خالد تھتھال۔ناروے کلکتہ میں آج کل بنگلہ دیش میں ہونے والے واقعے کو فن و ثقافت پر بہت بڑے حملے سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ کہ بدھ کے روز چٹاگانگ ڈویژن کے ضلع برہمنباریہ میں مشتعل طلبا نے موسیقی کے افسانوی شہرت کے حامل استاد علاؤالدین کے سنگیت آنگن نامی میوزیم کو جلا کر راکھ کر دیا۔ استاد علاؤالدین […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
ہم زندہ قوم ہیں

ہم زندہ قوم ہیں

جاوید اختر بھٹی سعودی ذوقِ جہاد اور ایرانی شوقِ شہادت کے درمیان پاکستان کی علتِ مصالحت کیوں ضروری ہے؟ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ دونوں شیعہ اور وہابی برادر اسلامی ملک ہیں دوسری وجہ یہ ہے کہ ایران کے ساتھ آج کل ہمارے اچھے تعلقات ہیں ، معاہدے بھی ہور ہے ہیں اس کے علاوہ ایران کے ساتھ ہمارے […]

· Comments are Disabled · کالم