Archive for February 5th, 2016

تابوت۔ یوگو سلاویہ کے افسانہ نگار میلون جیلاس کی کہانی

تابوت۔ یوگو سلاویہ کے افسانہ نگار میلون جیلاس کی کہانی

سبط حسن (سابق یوگوسلاویہ کے افسانہ نگار میلون جیلاس کی کہانی) کئی مہینوں کی لڑائی کے بعد، دشمن نے دریا کے مغربی کنارے کے پار اپنے مورچے بنالئے۔ اس مغربی علاقے میں وہ لوگ بھی آباد تھے، جو اپنے آپ کو دشمن کی موجودگی میں محفوظ نہ سمجھتے تھے۔ ان کی چھوٹی چھوٹی کھیتیاں اور باغ دریا کے مشرق کی […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
پاکستان صحافیوں کے لیے چوتھا خطرناک ترین ملک

پاکستان صحافیوں کے لیے چوتھا خطرناک ترین ملک

پاکستان کو صحافیوں کے لیے دنیا کا چوتھا خطرناک ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی طرف سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق 1990ء سے اب تک پاکستان میں کُل 115 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم ’انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس‘ نے کہا ہے کہ گزشتہ 25 برسوں کے دوران […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اجتماعی شعور اور ترقی

اجتماعی شعور اور ترقی

ارشد نذیر کیا ہمارا اجتماعی شعور ترقی یافتہ سماجوں یا قوموں کے اجتماعی شعور سے پیچھے ہے؟ یہ قضیہ اپنی بُنت میں تقابلی ہونے کے ساتھ ساتھ’’ اجتماعی شعور ‘‘او ر ’’ترقی‘‘ جیسی اصطلاحات کی تفہیم کا متقاضی بھی ہے ۔ بحث کوپھیلانے سے قبل یہ سمجھ لینا ضروری ہے کہ یہاں ہمارا مطمحِ نظر دورِ جدید ہی کے سماج […]

· 1 comment · علم و آگہی
میڈیا گردی اور بچوں کا مُستقبل

میڈیا گردی اور بچوں کا مُستقبل

ریاض حسین معمار ساڑھے تین سال کا پھول جیسا اکلوتا بچہ ہے جس کے والدین میرے گھر کے برابر کرائے کے ایک مکان میں رہتے ہیں۔ اُس کی امی سکول میں پڑھاتی ہے جبکہ اُس کا ابو تعلیم کے سلسلے میں گھر سے باہر ہے۔  معمار ایک انتہائی ذہین اور خوش باش بچہ ہے۔ وہ بچوں کے ساتھ کھیلتے کھیلتے […]

· 2 comments · کالم
اے رھبر ملک وقوم بتا ذرا۔۔۔یہ کس کا لہوہے کون مرا

اے رھبر ملک وقوم بتا ذرا۔۔۔یہ کس کا لہوہے کون مرا

عظمیٰ او شو دو فروری کو کراچی ائیر پورٹ پر ریاستی غنڈہ گردی کا جو مظاہرہ دیکھنے کو ملا اس نے جہاں شریف گورنمنٹ کی بد معاشی کا پول کھولا وہاں یہ باور کرنے میں بھی کا میاب ہوا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہیں جو کسی بھی ریا ستی بد معاشی کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ رکھتی ہے۔اس کی […]

· 4 comments · کالم