Archive for February 7th, 2016

ضمیر جب جاگے گا

ضمیر جب جاگے گا

بیرسٹر حمید باشانی میں نے گزشتہ کالم میں ایک ہندوستانی کے خط کا حوالہ دیا تھا۔ اس خط میں موصوف نے کئی سوالات اٹھائے ہیں۔گزشتہ کالم میں اس کا سوال کشمیر میں اسلامی نظام کے بارے میں تھا۔موصوف کا کہنا تھا کہ اگر وادی کشمیر کے لوگ چاہیں تو وادی میں نظام شریعت نافذ کر سکتے ہیں۔اگر وہ ایسا عوامی […]

· Comments are Disabled · کالم
 ہیں تلخ بہت بندہ ِٔ مزدور کے اوقات

 ہیں تلخ بہت بندہ ِٔ مزدور کے اوقات

سکندر علی درباری قصیدہ گو بڑی رعونت سے مزدوروں کے پر کاٹنے کی بات کرتے ہیں۔ پَر تو دور کی بات ہے مزدور دشمن پالیسیوں نے محنت کشوں کی کھال تک نہیں چھوڑی، نہ ہی مزدور ایسے کرتوت کے حامل ہوتے ہیں کہ غیر ملکی شاہوں کے محلات میں ان کے لئے جگہ مختص رہے، ورنہ جمہوری آمریت کی ڈھائی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی سرکار نے پشتون قوم کے سب سے بڑے نظم گو شاعر اور سياسی مبارز کو پاگل قرار ديا تها

پاکستانی سرکار نے پشتون قوم کے سب سے بڑے نظم گو شاعر اور سياسی مبارز کو پاگل قرار ديا تها

خان زمان کاکڑ پاکستانی سرکار نے پشتون قوم کے سب سے بڑے نظم گو شاعر اور سياسی مبارز کو پاگل قرار ديا تها! پاکستان کے رياستی تاريخی بيانيے کی بات ہم نہیں کرتے وه تو حملہ آوروں اور آمروں کی شان ميں بڑے غيرمعاشرتی ذ ہنوں کے تخليق کيے ہوئے قصائد کا ايک بڑا بدنام مجموعہ ہے پاکستان میں جو […]

· 18 comments · تاریخ
نسوانی ختنوں میں اضافہ

نسوانی ختنوں میں اضافہ

اقوام متحدہ کی ايک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں دو سو ملین سے زائد لڑکیوں اور خواتین کے ختنے کیے جاتے ہیں۔ یہ اعداد و شمار اس سے پہلے لگائے جانے والے اندازوں سے کہیں زیادہ ہيں۔ اقوام متحدہ نے پانچ فروری بروز جمعہ جاری کردہ اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اے حمیدکی امرتسر کی یادیں

اے حمیدکی امرتسر کی یادیں

ڈاکٹر پرویز پروازی۔ ٹورنٹو اردو کا رومانی ادیب اے حمید وقت خالص کا حصہ بن گیا۔ مدتوں پہلے اس کی کتاب امرتسر کی یادیں پر لکھا ہوا مضمون یاد آیا۔ اب تک اے حمید کی یاد میں جو کچھ پاکستانی رسائل واخبارات میں چھپا ہے اس میں اس کی رومانیت کا کہیں تذکرہ نہیں۔ نئی نسل اے حمید کو جانتی […]

· Comments are Disabled · ادب
بساطِ زندگی….انسانی فطرت اور مفروضات

بساطِ زندگی….انسانی فطرت اور مفروضات

جمیل خان شاید 1998ء کی بات ہے، جب امریکی ریاست کیلی فورنیا میں رہائش پذیر ایک میاں بیوی جان برنکا اور لائنے برنکا نے انسانی تاریخ کا منفرد اور عجیب و غریب تجربہ کیا۔ گوکہ اب تک اس سے ملتے جلتے تجربات عام ہوتے جارہے ہیں اور اب ترقی یافتہ دنیا میں انہیں حیرت کی نظروں سے بھی نہیں دیکھا […]

· Comments are Disabled · کالم