Archive for February 22nd, 2016

نذیر کوچوان۔۔چیخوف کی کہانی

نذیر کوچوان۔۔چیخوف کی کہانی

سبط حسن شام ڈھل رہی تھی او رہر طرف اندھیرا بڑھتا جارہا تھا۔ سڑکوں پر تیل کے بڑے بڑے لیمپ جل رہے تھے۔ ہر طرف سکون تھا۔ صرف لیمپوں کے اردگرد برف اڑتی دکھائی دے رہی تھی۔ نذیر اپنے تانگے کی اگلی سیٹ پر بیٹھا تھا۔ وہ گٹھڑی بنا، بالکل ساکت بیٹھا تھا۔ برف گررہی تھی اور اس کی ہلکی […]

· 1 comment · بچوں کی کہانیاں
خدا پر یقین۔۔۔کرشنا مورتی سے ایک سوال

خدا پر یقین۔۔۔کرشنا مورتی سے ایک سوال

سوال:۔ خدا پر یقین ایک اچھی زندگی کے لیے بہت مضبوط محرک ہے تم خدا کی نفی کیوں کرتے ہو؟تم انسان کا عقیدہ، خدا پر پھر سے مضبوط کیوں نہیں کرتے؟ کرشنا مورتی:۔ آئیں پہلے اس مسئلے کو پوری وسعت اور ذہانت کے ساتھ دیکھیں میں خدا کی نفی نہیں کر رہا ،ایسا کرنا احمقانہ ہو گا۔صرف وہی انسان جو […]

· 1 comment · علم و آگہی
ہم بھی وہیں موجود تھے

ہم بھی وہیں موجود تھے

ڈاکٹر پرویز پروازی ہمارے محترم استاد پروفیسر سید وقار عظیم کے بڑے صاحبزادے جنا ب اختر وقار عظیم کی یادوں کی کتاب ’’ ہم بھی وہیں موجود تھے ‘‘سنگ میل والوں نے لاہور سے 2015 میں چھاپی ہے ۔ اختر وقار عظیم پاکستان ٹیلی ویژن سے وابستہ رہے اور پروڈیوسر سے منیجنگ ڈائریکٹر تک کا سفر کامیابی سے طے کرکے […]

· Comments are Disabled · ادب
یہ ہمالیہ سے بڑی غلطی

یہ ہمالیہ سے بڑی غلطی

بیرسٹر حمید باشانی آپ میرے خلاف جھوٹ بولنا چھوڑ دیں۔میں آپ کے خلاف سچ بولنا چھوڑ دوں گا۔یہ الفاظ تھے پاکستان کے ایک ممتاز سیاست دان خان عبدلو لی خان کے جو انہوں نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان کے ایک اور ممتاز سیاست دان ذولفقار علی بھٹو کی تقریر کے جواب میں کہے تھے۔ آج کسی کو یقین […]

· Comments are Disabled · کالم