Archive for February, 2016

کہ” لسانیت سے قومی وحدت کو خطرات ہیں”

کہ” لسانیت سے قومی وحدت کو خطرات ہیں”

  شہزاد عرفان  جس دنیا سے ہم آج واقف ہیں یہ کم وبیش ہمیشہ تاریخ کے ہر دور میں نو آبادیاتی نظام سے گزری ہے۔    انسانی طاقت کے اس گھناونے عمل نے دنیا کی قدیم اوربڑی ثقافتوں کے سائنسی اور فطری ارتقاء میں بنیادی کرار ادا کیا ہے ۔ اسے ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اگر قدیم انسانی […]

· 2 comments · کالم
کریمہ بلوچ: کوہساروں کی رسم نہیں خاموشی

کریمہ بلوچ: کوہساروں کی رسم نہیں خاموشی

ذوالفقار علی زلفی ذاتی ملکیت کے تقدس کے تصور پر قائم سماج میں عورت کی حیثیت کیا ہے ؟؟ ذاتی ملکیت…..بورژوا مغربی معاشروں میں لبرل ازم کے پرفریب اور میک اپ زدہ نظریات کی آڑ میں عورت کی آزادی کے نعرے تلے نسوانیت بیچی اور خریدی جاتی ہے جبکہ مشرق کے جاگیرداری و قبائلی معاشروں میں غیرت اور عفت و […]

· 3 comments · کالم
نذیر کوچوان۔۔چیخوف کی کہانی

نذیر کوچوان۔۔چیخوف کی کہانی

سبط حسن شام ڈھل رہی تھی او رہر طرف اندھیرا بڑھتا جارہا تھا۔ سڑکوں پر تیل کے بڑے بڑے لیمپ جل رہے تھے۔ ہر طرف سکون تھا۔ صرف لیمپوں کے اردگرد برف اڑتی دکھائی دے رہی تھی۔ نذیر اپنے تانگے کی اگلی سیٹ پر بیٹھا تھا۔ وہ گٹھڑی بنا، بالکل ساکت بیٹھا تھا۔ برف گررہی تھی اور اس کی ہلکی […]

· 1 comment · بچوں کی کہانیاں
خدا پر یقین۔۔۔کرشنا مورتی سے ایک سوال

خدا پر یقین۔۔۔کرشنا مورتی سے ایک سوال

سوال:۔ خدا پر یقین ایک اچھی زندگی کے لیے بہت مضبوط محرک ہے تم خدا کی نفی کیوں کرتے ہو؟تم انسان کا عقیدہ، خدا پر پھر سے مضبوط کیوں نہیں کرتے؟ کرشنا مورتی:۔ آئیں پہلے اس مسئلے کو پوری وسعت اور ذہانت کے ساتھ دیکھیں میں خدا کی نفی نہیں کر رہا ،ایسا کرنا احمقانہ ہو گا۔صرف وہی انسان جو […]

· 1 comment · علم و آگہی
ہم بھی وہیں موجود تھے

ہم بھی وہیں موجود تھے

ڈاکٹر پرویز پروازی ہمارے محترم استاد پروفیسر سید وقار عظیم کے بڑے صاحبزادے جنا ب اختر وقار عظیم کی یادوں کی کتاب ’’ ہم بھی وہیں موجود تھے ‘‘سنگ میل والوں نے لاہور سے 2015 میں چھاپی ہے ۔ اختر وقار عظیم پاکستان ٹیلی ویژن سے وابستہ رہے اور پروڈیوسر سے منیجنگ ڈائریکٹر تک کا سفر کامیابی سے طے کرکے […]

· Comments are Disabled · ادب
یہ ہمالیہ سے بڑی غلطی

یہ ہمالیہ سے بڑی غلطی

بیرسٹر حمید باشانی آپ میرے خلاف جھوٹ بولنا چھوڑ دیں۔میں آپ کے خلاف سچ بولنا چھوڑ دوں گا۔یہ الفاظ تھے پاکستان کے ایک ممتاز سیاست دان خان عبدلو لی خان کے جو انہوں نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان کے ایک اور ممتاز سیاست دان ذولفقار علی بھٹو کی تقریر کے جواب میں کہے تھے۔ آج کسی کو یقین […]

· Comments are Disabled · کالم
ایف سی کیمپ کے سامنے بیٹھی بلوچ ماں کی فریاد

ایف سی کیمپ کے سامنے بیٹھی بلوچ ماں کی فریاد

شاہ داد بلوچ گزشتہ دس دنوں سے مسلسل اک ضعیف العمر بلوچ ماں بلوچستان کے علاقے مند سورو میں واقع ایف سی کیمپ کے مین گیٹ کے سامنے خاندان کی چند خواتین و بچوں کے ہمراہ بیٹھی ہوئی ہیں جو کہ مند گیاب کی رہائشی ہیں۔ دشمنوں کے بچوں کو تعلیم دینے کے علم بردار اس بوڑھی ماں کے چشم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ملک کو بھیڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے

ملک کو بھیڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے

سن 1947 ء میں جس وقت برصغیر کا بٹوارہ ہندوستان اور پاکستان کی شکل میں ہورہا تھا تو اس وقت اگر کسی کو اس ملک کی تقسیم پر سخت افسوس اور صدمہ تھا تو وہ دو افراد تھے۔ اتفاقاً دونوں ہی کانگریس پارٹی اور جنگ آزادی کے ستون تھے۔ ان دو افراد کا نام مولانا ابوالکلام آزاد اور خان عبدالغفار […]

· 3 comments · کالم
جے این یو کی لڑائی کہیں سیاسی تحریک نہ بن جائے

جے این یو کی لڑائی کہیں سیاسی تحریک نہ بن جائے

بھارتی پریس سے ۔۔۔ظفر آغا  سماج کے نوجوان ضمیر کی آواز ہوتے ہیں ۔ نوجوانی وہ عمر ہوتی ہے جس میں انسان بلا کسی خوف سچ اور انصاف کے لئے اپنی آواز بلند کرتا ہے ۔ چنانچہ اگر کسی سماج میں نوجوان سڑکوں پر نکل پڑیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس سماج میں کچھ نہ کچھ […]

· Comments are Disabled · کالم
ماں بولی کا عالمی دن

ماں بولی کا عالمی دن

پروفیسراکرم میرانی انسان کی زندگی میں ماں بولی کی اہمیت کلیدی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہی وہ زبان ہے کہ جس کی مدد سے سب سے پہلے وہ اپنے ماحول سے متعلق واقفیت حاصل کرنا شروع کرتا ہے یا انسان کا اور اُس کے ماحول کا تعلق قائم ہونا شروع ہوتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ابتدائی عمر […]

· Comments are Disabled · کالم
پٹھان کوٹ حملہ۔۔۔بالاخر پاکستان نے مقدمہ درج کر لیا

پٹھان کوٹ حملہ۔۔۔بالاخر پاکستان نے مقدمہ درج کر لیا

بھارت کے پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملہ کرنے کے الزام میں پاکستان نے آج مبینہ حملہ آوروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس برس 2 جنوری کو پٹھان کوٹ ائیربیس حملے میں 7 بھارتی سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فلسفہِ پراسراریت 

فلسفہِ پراسراریت 

ارشد نذیر بیسویں صدی میں سائنس کے میدان کا چمکتا ہوا ستارہ آئن سٹائن جس نے فوٹو الیکٹرانک ایفیکٹ کا قانون، الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ میں کلاسیکل مکینکس کی نیوٹن کے بنیادی قوانین سے عدم مطابقت ، مخصوص نظریہِ اضافیت، ذرات کی وضاحت کا نظریہ اورمالیکیولز کی حرکت اور روشنی کا نظریہ فوٹان جیسے نظریات کے علاوہ دیگر کئی ایک اور نظریات […]

· Comments are Disabled · کالم
فرسودہ تعلیمی نظام

فرسودہ تعلیمی نظام

آصف لاشاری قوموں کی زندگیوں میں ،ان کی سماجی ،تہذیبی تاریخی ترقی میں تعلیم کی اہمیت کی بات ہمیں ہر جگہ سننے اور پڑھنے کو ملتی ہے ۔ اس وقت پاکستان کی 60 فیصد سے زیادہ آبادی جو یومیہ 2 ڈالر پر گزارہ کرتی ہے اپنے بچوں کو غیر معیاری تعلیم دلانے کے بھی قابل نہیں ہے اورمڈل کلاس کیلئے […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ پاکستانی پرچم جلانے کا

قصہ پاکستانی پرچم جلانے کا

سلمان احمد ۔ ٹورنٹو چند ہفتے قبل ٹورنٹو میں بلوچ نوجوانوں نے ، بلوچستان میں بلوچ سیاسی کارکن ڈاکٹر منان بلوچ کے بے ہیمانہ قتل کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بلوچ مظاہرین نے پاکستانی پرچم کو بھی نذر آتش کیا ۔ پرچم نذر آتش کرنے والوں میں کینیڈا میں مقیم ممتاز لکھاری اور دانشور طارق فتح بھی شامل تھے […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیراعظم یکدم نیب کے خلاف کیوں ہو گئے؟

وزیراعظم یکدم نیب کے خلاف کیوں ہو گئے؟

پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارکردگی پر کھلے عام تحفظات کا اظہار کرنے کے بعد حزب اختلاف کے ان رہنماؤں کی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں، جو پہلے ہی نیب کی ’کارروائیوں‘ سے خائف تھے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ان تحفظات کا اظہار ایک ایسے موقع پر کیا گیا، جب سندھ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ایران عرب تناؤکے بلو چستان پر ممکنہ اثرات

ایران عرب تناؤکے بلو چستان پر ممکنہ اثرات

میراث زِروانی کیا دنیا ایسے تضادات کی دلدل میں پھنس چکی ہے جس سے نکلنے کا کو ئی راستہ اور تد بیر نظر نہیں آ تی؟یہ اوراس طر ح کے دیگر مخدوش مستقبل کے حوالے سے جنم لینے والے وہ سوالات ہیں جو ہمہ گیر سطح پر سا منے آرہے ہیں ،ان سوالات کی باز گشت اگر چہ اکسویں صدی […]

· Comments are Disabled · کالم
Islamic State comes to Pakistan

Islamic State comes to Pakistan

It’s here that the IS hopes to set up its sub-HQ, with help from powerful madrasas and clerics By Khaled Ahmed As Pakistan denies the growing footprint of the Islamic State (IS) on its soil, its radicalised citizens keep killing “liberals” and members of Muslim sects they don’t like. There’s evidence that Pakistanis are going to Syria “for training”, one angry academic […]

· Comments are Disabled · News & Views
مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں ۔ دوسرا حصہ

مسلمانوں پر مظالم کی کہانیاں ۔ دوسرا حصہ

نئیر خان مظلوم نما ظالم اس مضمون کے پہلے حصے میں اس بات کی وضاحت کی جاچکی ہے کہ اقوام عالم نے مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی فارمولے کو وہاں رہنے والے یہودی اور عربوں کے لئے ایک قابل عمل حل قرار دیا تھا۔ عربوں نے اس فارمولے کو رد کیا اور اسرائیل پہ چڑھ دوڑے۔ بجائے پُر امن بقائے […]

· 1 comment · تاریخ
محبت، عشق اور جدائی: افغان خواتین شعراء کی خفیہ محفلیں

محبت، عشق اور جدائی: افغان خواتین شعراء کی خفیہ محفلیں

افغان خواتین کا محبت کے موضوع پر بات کرنا ہی ان کے قتل کا باعث بن سکتا ہے لیکن پھر بھی وہاں کچھ نوجوان شاعر خواتین دیگر موضوعات کے علاوہ اس روایتی مضمون پر بھی طبع آزمائی کر رہی ہیں۔ کاجل سے بھری آنکھوں کو جھکا کر بیس سالہ نادیہ پشتو زبان میں لکھی اپنی نظم سناتی ہے:۔ ’شمع کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا پنجاب بدل گیا ہے؟

کیا پنجاب بدل گیا ہے؟

محمد شعیب عادل یہ ڈیرہ غازی خان کی نواحی یونین کونسل کوٹ مبارک کی بستی باجہی کی حالیہ تصویر ہے جہاں پر انسان اور ۔ ۔ جانور ایک ساتھ پانی پی رہے ہیں۔ مندرجہ بالا عنوان کے ساتھ سوشل میڈیا میں گردش کررہی یہ تصویر پاکستانی ریاست کی ترجیحات پر سوالیہ نشان ہے۔ریاست کی ترجیحات عوام کو بنیادی سہولیات فراہم […]

· 2 comments · پاکستان