Archive for March 9th, 2016

افغانستان میں خواتین کا ریڈیو بحال

افغانستان میں خواتین کا ریڈیو بحال

چھ ماہ قبل افغانستان میں خواتین کے لیے مخصوص ریڈیو کی مالک پر طالبان کے حملے کے بعد اس کی نشریات بند ہوگئیں تھیں ۔لیکن اب خواتین کے حقوق کے حوالے سے آگاہی پہنچانے والے اس ریڈیو کی آواز ایک بار پھر فضاؤں میں گونجنے لگی ہے۔ زرغونہ حسن شروع ہی سے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم رہی ہیں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا اس وحشت اور درندگی کا کوئی خاتمہ بھی ہے؟

کیا اس وحشت اور درندگی کا کوئی خاتمہ بھی ہے؟

فضل ربی راہی ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں کچہری کے احاطے میں خود کش حملہ میں 20 افراد اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تحریک طالبان کے گروپ جماعت الاحرار نے دھڑلے سے اس مذموم کارروائی کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ جماعت کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ہمیشہ کی […]

· Comments are Disabled · کالم
مصطفٰی کمال، کٹھ پتلی کا کھیل اور کچھ سوال

مصطفٰی کمال، کٹھ پتلی کا کھیل اور کچھ سوال

منیرسامی پاکستان میں بدنصیب کراچی والوں سے کھیلے جانے والے مسلسل کھیل میں اکثر نئی پرانی کٹھ پتلیاں بھی اچھلتی کودتی، اٹھلاتی، ناچ ناچتی اور دھمال ڈالتی نظر آتی ہیں۔ یہ کھیل کم از کم پچاس سال سے جاری ہے، جس کے ڈانڈے بہر صورت ایک سابق فوجی آمر فیلڈ مارشل ایوب خان ہی سے سلسلہ وار ملتے جاتے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
تحفظ خواتین بل کی مخالفت کیوں؟

تحفظ خواتین بل کی مخالفت کیوں؟

عظمٰی اوشو خواتین کے حقوق کے حوالے سے بل کیا پاس ہوا اک آہ و بکا شروع ہو گئی،جس کا سارا ذمہ مذہبی جماعتوں نے اٹھا رکھا ہے ۔جس میں خاندان ٹوٹنے سے لے کر نہ جانے کیا کیاجواز پیش کیے جا رہے ہیں۔ سوال تو یہاںیہ بھی اٹھتا ہے کہ کیا تشدد سے خاندان بچ سکتا ہے اور کیا […]

· Comments are Disabled · کالم