Archive for March 16th, 2016

کیا تبدیلی کا تضحیک سے کوئی تعلق ہے؟

کیا تبدیلی کا تضحیک سے کوئی تعلق ہے؟

سبط حسن I وادئ سندھ کی قدیم تہذیب میں زندگی کی رفتار کا انحصار بیل پر تھا۔ ان کے ہتھیار کانسی کے تھے۔ کھیتی باڑی کے اوزاروں کا اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ وہ کس قدر مؤثر ہوں گے۔ انہی دو چیزوں نے ان کی زندگی کی حدود طے کردی تھی۔ انہی پر ان کی اقتصادی وسعت، روزمرہ زندگی اور […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
پنجاب حکومت تحفظ خواتین کے قانون میں ترمیم کرنے کو تیار؟

پنجاب حکومت تحفظ خواتین کے قانون میں ترمیم کرنے کو تیار؟

پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے حکومت کو 27 مارچ تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے حال ہی میں پنجاب اسمبلی سے منظور کیے جانے والے خواتین کے تحفظ کے قانون کو مکمل طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مذہبی جماعتوں کے سربراہان کا ایک اجلاس منگل کے روز جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں منعقد ہوا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا قائد اعظم پاکستان میں پارلیمانی نظام چاہتے تھے؟

کیا قائد اعظم پاکستان میں پارلیمانی نظام چاہتے تھے؟

آصف جیلانی پاکستان میں کس قسم کا سیاسی نظام ہوگا؟ قائد اعظم نے نہ تو تحریک پاکستان کے دوران اور نہ قیام پاکستان کے بعد اس کی نشاندہی کی۔ البتہ کچھ اشارے تقسیم ہند کے بارے میں آخری وایسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن اور قاید اعظم کے درمیان مذاکرات کے دوران ضرور ملتے ہیں۔  جولائی47ء میں جب تقسیم ہند کے بارے […]

· Comments are Disabled · تاریخ