Archive for March 26th, 2016

شہاب نامہ 

شہاب نامہ 

ڈاکٹر پرویز پروازی ’’شہاب نامہ‘‘ قدرت اللہ شہاب کی سوانح عمری نہیں مگر عام لوگ اسے ان کی خود نوشت سوانح عمری سمجھتے ہیں ۔ اس میں ان کے لفظوں میں ’’ جن واقعات مشاہدات اور تجربات نے انہیں متاثر کیا‘‘ ان کا بے کم و کاست بیان ہے ۔ میں نے اسے خود نوشت کے زمرہ سے دو وجہ […]

· 5 comments · ادب
ایرانی صدر حسن روحانی پاکستان کے انتہائی اہم دورے پر

ایرانی صدر حسن روحانی پاکستان کے انتہائی اہم دورے پر

ایرانی صدر حسن روحانی اپنے ایک دو روزہ دورے کے لیے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ وہ یہ دورہ ایک ایسے وقت پر کر رہے ہیں، جب سعودی عرب پاکستان پر سعودی قیادت میں قائم ہونے والے ایک نئے فوجی اتحاد میں شرکت کے لیے زور دے رہا ہے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایک جائزے کے مطابق یہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بنگلہ دیش کو مسلم سے لادین ریاست بنانے کے مطالبے کی مخالفت

بنگلہ دیش کو مسلم سے لادین ریاست بنانے کے مطالبے کی مخالفت

مسلم اکثریتی بنگلہ دیش میں ایک متنازعہ آئینی درخواست کی عدالتی سماعت سے دو روز قبل ہزار ہا اسلام پسندوں نے اس مطالبے کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے کہ اس جنوبی ایشیائی ریاست میں اسلام کو سرکاری مذہب نہیں ہونا چاہیے۔ دارالحکومت ڈھاکا سے جمعہ پچیس مارچ کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
!کیا فرق پڑتا ہے

!کیا فرق پڑتا ہے

رزاق کھٹی پاکستان کا عام آدمی، جسے ہماری سیاست کی دنیا میں خلق خدا کہا جاتا ہے۔ اس کے سامنے پرویز مشرف کی پاکستان سے روانگی کوئی حیرت کی بات کی نہیں۔ جس دن سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کیا ۔ اس دن نیوز چینلز پر […]

· 1 comment · کالم
چور نہیں مانتے

چور نہیں مانتے

فرحت قاضی چوری کرنے پر اس کا ایک ہاتھ کاٹ دیا گیا تھا اور وہ سر راہے بیٹھا ہاتھ پھیلاکربھیک مانگ رہا تھا میرے بچے نے ایک ہاتھ سے محروم بھک منگے کی جانب ہمدردی سے دیکھتے ہوئے پوچھا:۔ ’’بابا!کیا چوری بہت بڑا جرم ہے؟‘‘ میں نے جواب دیا: ’’ہاں بیٹا! یہ استحصال سے بھی بڑا جرم ہے‘‘ میں سمجھتا […]

· Comments are Disabled · کالم