Archive for April 19th, 2016

طلاق کے اسلامی طریقہ کار کی مدافعت کا فیصلہ

طلاق کے اسلامی طریقہ کار کی مدافعت کا فیصلہ

سائرہ بانو مقدمہ میں پرسنل لاء بورڈ فریق ہوگا ، شاہ بانو مقدمہ کی یاد تازہ لکھنو ۔ 18 اپریل ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے سائرہ بانو مقدمہ میں ایک فریق بننے اور طلاق ثلاثہ کو ختم کرنے کی کسی بھی کوشش کی شدت سے مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شاہ بانو مقدمہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
فریڈرک اینگلز:انگلستان میں کمیونسٹ تحریک کی ناکامی کا ذمہ دار

فریڈرک اینگلز:انگلستان میں کمیونسٹ تحریک کی ناکامی کا ذمہ دار

لیاقت علی ایڈووکیٹ فریڈرک اینگلز( 1820-1895) کومارکسی نظریات کی ترتیب و تدوین کے حوالے سے کم و بیش وہی مقام حاصل ہے جو خود مارکس ( (1817-1883کا ہے ۔ ان دونوں کے نظریات اور خیالات میں اس حد تک یکسانیت اور ہم آہنگی پائی جاتی ہے کہ انھیں علیحدہ کرنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ اینگلز ،مارکس کی وفات […]

· Comments are Disabled · ادب
ویلہلم ریخ :ایک مارکسی ماہرِ تحلیلِ نفسی

ویلہلم ریخ :ایک مارکسی ماہرِ تحلیلِ نفسی

ارشدنذیر Wilhelm Reich (1897-1957) ریخ، 24 مارچ 1897ء کو آسڑیا (یوکرین ) میں پیدا ہوا۔ 1922ء میں اُس نے ویانا یونیورسٹی سے میڈیکل میں گریجوایشن کیا۔ وہ ویانا ہی میں فرائیڈ کے آوٹ پیشنٹ کلینک کا ڈپٹی ڈائرکٹر تعینات ہو گیا۔ اُس نے فرائیڈ کے تحلیلِ نفسی کے عمل کو مارکسزم کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کی۔ اُس کا […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی