Archive for April, 2016

نیشنل ایکشن پلان اور دینی مدارس کی بڑھتی تعداد

نیشنل ایکشن پلان اور دینی مدارس کی بڑھتی تعداد

نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہا پسندی کے خاتمے کے جو دعوے کیے گئے یا کیے جارہے ہیں ان کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ حکومت جتنا روشن خیالی کی بات کرتی ہے اس کے ردعمل میں انتہا پسندی میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں مشرف دور کی روشن خیالی، پیپلز پارٹی کی لبرل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
علامہ اقبال اور اصحاب کہف

علامہ اقبال اور اصحاب کہف

سید نصیر شاہ مسلمان جب بیسویں صدی میں آنکھیں مل کر جاگے تو دنیا بدل چکی تھی‘ اصحاب کہف کی طرح اُن کے پاس وہ سکے تھے جو صدیوں پہلے چلن میں رہے تھے مگر اب انہیں کوئی نہیں جانتا تھا۔ ان کے پاس علوم کے نام سے جو کچھ تھا وہ عہدِ ملوکیت میں تیار کردہ فقہ تھی اور […]

· 3 comments · تاریخ
بلوچ لاپتہ افراد: ریاست پاکستان کااقبالِ جرم

بلوچ لاپتہ افراد: ریاست پاکستان کااقبالِ جرم

ہمگام   بلوچستان گذشتہ اڑسٹھ سالوں سے شدید فوجی جارحیت ، قتل و غارت اور ایک منظم نسل کشی کا شکار رہا اور اس پر مستزادیہ کہ شدید تشدد کاشکار بننے کے باوجود یہ خطہ عالمی برادری ، اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کے اداروں اور میڈیا کی طرف مجرمانہ خاموشی اور بدترین نظراندازی کا بھی سامنا کرتا رہا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
فلم ’’مالک ‘‘ میں سیاست دانوں کی کردارکشی 

فلم ’’مالک ‘‘ میں سیاست دانوں کی کردارکشی 

حکومتِ پاکستان نے آٹھ اپریل کو ریلیز ہونے والی فلم ’’مالک‘‘ پرموشن پکچرز آرڈیننس 1979کی شق 9 کے تحت پابندی لگا دی ہے اور اس فلم کے لئے جاری کیا جانے والا سنسر سرٹیفیکیٹ واپس لے لیا گیا ہے۔ پابندی کی خبر پرنٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیر بحث ہے ۔ سنسربورڈ کے چیئرمین مبشرحسن نے ڈوئچے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بندے اور خدا کے درمیان مُلا

بندے اور خدا کے درمیان مُلا

ارشد نذیر مان لیتے ہیں کہ مسئلہ ’’خدا پر ایمان لانے کا ہے ‘‘۔ یہ بھی مان لیتے ہیں کہ ہر تخلیق کار کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُس کی تخلیق کے جواہر ہر قاری، سامع، ناظر ، شامع وغیرہ وغیر ہ پر کھلیں۔ ایک ماہر ، مشاق اور منجھا ہوا تخلیق کار اپنے شہ پارے کو فن اور […]

· 1 comment · علم و آگہی
تسلیمہ نسرین اور بھارت کی کمیونسٹ پارٹیاں

تسلیمہ نسرین اور بھارت کی کمیونسٹ پارٹیاں

پریاماودا گوپال تسلیمہ نسرین کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے ، ان کے بنگلہ زبان میں کئی ناول شائع ہو چکے ہیں ۔ ان کا موضوع معاشرے میں خواتین سے ہونے والی زیادتیاں اور فضول مذہبی رسوم و رواج ہیں۔ تسلیمہ بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی کانشانہ بنیں اور توہین مذہب کے الزام میں ان پر قتل […]

· Comments are Disabled · ادب
توہین اسلام کے الزام میں اساتذہ کو سزا

توہین اسلام کے الزام میں اساتذہ کو سزا

بنگلہ دیش میں جہاں ایک جانب حکومتی سطح پر انتہا پسندی کے خلاف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں وہیں دوسری طرف اس کے ردعمل میں مذہبی انتہا پسندی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ پچھلے چندسالوں سے روشن خیال فکر رکھنے والے افراد مذہبی انتہا پسندی کا شکار ہورہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں مذہبی کشمکش اور بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہیوی ویٹ موسیقار۔۔ استاد بڑے غلام علی خان

ہیوی ویٹ موسیقار۔۔ استاد بڑے غلام علی خان

آصف جیلانی  استاد بڑے غلام علی خان اس لحاظ سے انقلابی موسیقار مانے جاتے ہیں کہ انہوں نے کلاسیکی موسیقی کو اشرافیت کے بند محلات سے نکال کر عوام تک پہنچایا اور اسے نئی صنفوں اور ادائیگی کے نئے اندازوں سے مالا مال کیا۔  پنجابی کے ممتاز صوفی شاعر بلھے شاہ کے شہر قصور میں مشہور موسیقار گھرانے میں ایک […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
06 May 1978, Kabul, Afghanistan --- Noor Mohammad Taraki, head of the Afghan Revolutionary Council, delivers a speech at a press conference. --- Image by © Kapoor Baldev/Sygma/Corbis

افغان ثور انقلاب اور پاکستان کے رجعت پسند 

عبد الحئی ارین افغانستان میں جب 27اپریل 1978کو عظیم عوامی ثور انقلاب استاد نور محمد ترکئی کی سربراہی میں خلق پارٹی کے عظیم سپوتوں نے برپا کیا تو اس کے خلاف ملک کے اندر چھوٹے پیمانے پر جبکہ ہمسایہ ممالک کی جانب سے فریب ناتمام کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ بی بی سی سمیت پاکستانی اخبارات نے اس عوامی وسماجی […]

· 5 comments · کالم
A demonstrator holds newspaper read "Black day of the press" during a protest outside the Cumhuriyet newspaper in Istanbul, Turkey, November 27, 2015. REUTERS/Osman Orsal

مسلمان اور جمہوریت۔۔ دو متضاد نظریے

تجزیہ نگاروں کے مطابق مسلمان اور جمہوریت دو متضاد نظریے ہیں۔ مسلمان اقتدار میں آنے کے لیے جمہوریت کو استعمال کرتےہیں اوراقتدار آنے کے بعد خلافت کے نام پر تاحیات پورے اختیارات کے ساتھ اقتدار پر قبضہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں ۔ بقول ترکی کے صدر طیب اردوان جمہوریت ایک ایسی ٹرین ہے جب آپ کا مطلوبہ اسٹیشن آجائےتو آپ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بنے ہیں اہلِ ہَوَس مُدّعی بھی مُنصف بھی

بنے ہیں اہلِ ہَوَس مُدّعی بھی مُنصف بھی

منیر سامی ٓآپ نے سیمورؔہرش Seymour Hersh کا نام تو سنا ہوگا۔ وہ دنیا کا ایک معروف صحافی ہے جسے اپنی خبروں اور رائے کے لیئے پلٹزر انعام بھی ملا ہے۔ یہ وہی صحافی ہے جس نے ویتنام کے ایک گائوں میں امریکی قتل و غارت گری کی خبر دی تھی، اور پھر عراق میں ابو غرائب کی جیل میں […]

· Comments are Disabled · کالم
PAKISTAN: Military farms in the 21st century, Orwellian

PAKISTAN: Military farms in the 21st century, Orwellian

Asian Human Rights Commission That the Pakistan Military has been extending its tentacles to envelop the State apparatus is no secret. However, a lesser-known aspect is the economic hegemony it is perpetuating over peasants in the shape of Military Farms Okara. Illegal land grabbing is now being used as a most profitable business for the force, which has anyway been […]

· Comments are Disabled · News & Views
پاکستان امن کے لیے سنجیدہ نہیں، اشرف غنی ناامید

پاکستان امن کے لیے سنجیدہ نہیں، اشرف غنی ناامید

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ وه مزید اسلام آباد حکومت سے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کا نہیں کہیں گے بلکہ اب وه افغان عوام کے خون سے ہاتھ رنگنے والے عسکریت پسندوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی میں واضح تبدیلی لاتے ہوئے پچھلے ہفتے کابل میں ہوئے خونریز […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سراج الحق کے اثاثے

سراج الحق کے اثاثے

لیاقت علی ایڈوکیٹ سینٹ آف پاکستان کے موجودہ اراکین نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اپنے اثاثوں کی جو تفصیلات جمع کرائی ہیں ان کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق سینٹر ز میں سب سے زیادہ غریب ہیں۔ سراج الحق پیشے کے اعتبار سے سکول ٹیچر ہیں اور کے پی کے اسمبلی کا رکن منتخب ہونے سے قبل اپنے […]

· 1 comment · کالم
این جی اوز کا فلسفہ اورسکولوں کی پرائیویٹائزیشن

این جی اوز کا فلسفہ اورسکولوں کی پرائیویٹائزیشن

ارشد نذیر پاؤلو فریرے ایک پرتگالی ماہرِ تعلیم تھا۔جس نے1968ء میں ’’مظلوموں کا نصاب‘‘ یا لکھی۔ یہ کتاب دراصل برازیلین بالغوں کی تعلیم کے لئے لکھی گئی تھی۔اس کتاب میں فریرے نے ماہرِ تعلیم کی حیثیت سے سامراج ، سامراجیت اور ان کی بنائی گئی کالونیوں کے تعلق کا مارکسی نقطہِ نظر سے جائزہ لیا ہے ۔ اس میں استاد […]

· Comments are Disabled · کالم
لازوال فنکار…..دلیپ کمار

لازوال فنکار…..دلیپ کمار

ذوالفقار علی زلفی ایکٹر آف میلینئم کا اعزاز پانے والے امیتابھ بچن اور منہ پھٹ نصیرالدین شاہ این ڈی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے کہ ایک سوال پر نصیرالدین شاہ نے کہا دلیپ کمار بہت زبردست اداکار ہیں مگر میرے نزدیک امیتابھ بچن ان سے بڑے فنکار ہیں….یہ سن کر امیتابھ کا چہرہ متغیر ہوگیا انہوں نے نرمی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ایک سوسال کی عبادت

ایک سوسال کی عبادت

سبط حسن بہت سال پہلے کی بات ہے، جاپان کے ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔ اس کا نام ویسوتھا۔ ویسو کے پاس چند کھیت تھے۔ وہ سارا دن محنت کرتا تھا تاکہ سال بھر کے لئے روزی کماسکے۔ اس کی بیوی اوربچے بھی اس کے ساتھ کھیتوں میں کام کرتے۔ سب محنت کرکے بہت خوش ہوتے۔ شام کو […]

کابل بم دھماکے میں پاکستان ملوث ہے

کابل بم دھماکے میں پاکستان ملوث ہے

افغانستان کے صدر اشرف غنی کی انتظامیہ نے رواں ہفتے کابل میں ہونے والے خود کش حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا ہے۔ اس خونریز دھماکے میں چونسٹھ افراد ہلاک جب کہ سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کی افغان دارالحکومت کابل سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق کابل کے پولیس چیف عبدالرحمان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پراکسی وار ز کی سیاست ؟

پراکسی وار ز کی سیاست ؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل ہر کوئی پراکسی وار کی بات کر ہا ہے۔مگر پراکسی وار کا ترجمہ کوئی نہیں کرتا۔یا یوں کہہ لیجیے کہ اس کا ترجمہ کرنے کی کوئی جرأت نہیں کر پا رہا۔پراکسی کا لفظ ڈکشنری میں موجود ہے۔اس کا ترجمہ بھی۔مگر انگلش ، اردو ڈکشنری میں لفظ پراکسی کو وار کے ساتھ جوڑ کر کئی نہیں […]

· 1 comment · کالم
سعودی عرب ظالمانہ سزائیں ختم کرے

سعودی عرب ظالمانہ سزائیں ختم کرے

سعودی عرب میں آج بھی دور جاہلیت کی سزاؤں پر عمل کیا جاتا ہے ایذا رسانی اور جسمانی تشدد کے خلاف اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب اپنے ہاں مجرموں کو کوڑے مارنے اور ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دینے کی صورت میں دی جانے والی جسمانی سزاؤں کا سلسلہ بند کرے۔ […]

· 1 comment · بین الاقوامی