Archive for May 18th, 2016

ایک قدیم مخطوطہ

ایک قدیم مخطوطہ

کافکا ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ملک کے دفاعی نظام میں بہت سی کوتاہیاں رہنے دی گئی ہیں اب تک ہم نے اس معاملے سے کوئی سروکار نہیں رکھا تھا اور اپنے روزمرہ کے کاموں میں لگے رہتے تھے لیکن حال میں جو باتیں ہونے لگتی ہیں انھوں نے ہمیں تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔ شاہی محل کے سامنے والے […]

· Comments are Disabled · ادب
کشمیر۔ ہم سب مجرم ہیں 

کشمیر۔ ہم سب مجرم ہیں 

آصف جیلانی پچھلے 69سال سے کشمیرکے ایک کڑوڑاکہترلاکھ عوام کوان کے حق خود ارادیت اور آزادی سے محروم رکھنے کے سب سے بڑے مجرم بلا شبہ ، جواہر لعل نہرو ہیں جو خود کشمیر النسل ہوتے ہوئے کشمیریوں کی خواہشات سے با خبرتھے لیکن اس کے باوجود انہوں نے کشمیری قوم پرستی کے مقابلہ میں ہندوستان کی قوم پرستی کو […]

· 1 comment · کالم
نظریات کی پرستش اور مکالمہ۔۔۔

نظریات کی پرستش اور مکالمہ۔۔۔

مہرجان جب بھی آپ کسی نظریہ پہ سوال اٹھاتے ہیں تو اہل نظریہ بجائے سوال کا جواب دینے کے اسے گردن زدنی سے تشبیہ دے کر آپ سے آپ کا نظریہ جاننا چاہے گا ۔ کیا اہل تشکیک کا کسی بھی نظریہ سے جڑا رہنا لازمی ہے؟ یہ بالکل اسی طرح ہے کہ اگر بریلوی مکتب فکر یہ کہے کہ […]

· 1 comment · کالم