Archive for May, 2016

واشنگٹن اسلام آباد پر بھروسہ نہیں کرتا

واشنگٹن اسلام آباد پر بھروسہ نہیں کرتا

مُلا منصور کی ہلاکت کی خبر بین الاقوامی اور مقامی میڈیا پر گردش کر رہی ہے لیکن پاکستان حکومت خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ پاکستانی حکومت ابھی تک سرکاری طور پر افغان طالبان کے سربراہ مُلا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کر سکی ہے۔ مُلااختر منصور کی ہلاکت کے کئی گھنٹوں بعد بھی پاکستانی حکام باضابطہ طور پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
Could the next Taliban leader pose a bigger threat to peace?

Could the next Taliban leader pose a bigger threat to peace?

Sources close to the Taliban claim that Pakistan-backed militant Sirajuddin Haqqani could likely succeed Mullah Mansour, who was killed in a US drone strike. Experts say it could be a “nightmare scenario” for the US. After the assassination of Taliban leader Mullah Akhtar Mansour, US Secretary of State John Kerry expressed hope for Afghanistan’s long-stalled peace talks. Mansour had demanded […]

· Comments are Disabled · News & Views
مُلا منصور پاکستان میں

مُلا منصور پاکستان میں

پاکستانی قوم ابھی آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کا چرچا سن رہی تھی کہ طالبان کے امیر مُلا منصور پاکستانی علاقے میں امریکی ڈورن حملے میں مارے گئے۔ اسامہ بن لادن اور مُلا عمر کے بعد مُلا منصور کی پاکستانی علاقے میں ہلاکت نے نہ صرف پاکستانی ریاست کی ترجیحات کو بے نقاب کیا ہے بلکہ سیکیورٹی ایجنسیوں کی کارگردگی […]

· 1 comment · پاکستان
جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ 

جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ 

پروفیسرمحمدحسین چوہان  (پہلا حصہ) انسان کبھی اور کہیں بھی ایک مکمل آزاد ماحول میں پیدا نہیں ہوتا،تاریخی و فطری جبر سماجی و معاشی مسائل میں آنکھ کھولتا ہے ۔کسی جگہ ان مسائل کی نوعیت کم ہوتی ہے اور کہیں زیادہ ۔ لیکن سیاسی معاشیات اس کی آزادی کا تعین کرتی ہے اور اسی تعین کے ساتھ اس کے معاشرتی وجود […]

· 1 comment · علم و آگہی
جسم کےاعضاء،ورزش اورعقل

جسم کےاعضاء،ورزش اورعقل

فرحت قاضی ناچ، گانا،موسیقی اور شراب، نقش نگاری،مصوری اور بت تراشی برسراقتدار طبقے کواپنا نظام چلانے کے لئے ڈاکٹر،انجینئر، سائنسدان،استاد،جج،وکیل، مکینک، افسر، کاشتکار اور مزدور کے علاوہ سپاہی کی بھی ضرورت ہوتی ہے ایک محفل میں مختلف پس منظر رکھنے والے افراد بیٹھے ہیں ایک فوجی سپاہی، دوسرا پولیس اہلکار، تیسراپہلوان ،چوتھا بینکار، پانچواں پروفیسر بحث کے موضوعات بدلتے رہتے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم جنس پرستی جرم نہیں ہے

ہم جنس پرستی جرم نہیں ہے

ارشد سلہری چشم پوشی مسئلے کا حل نہیں ہے ۔ خاص کر اپنی ذات سے جڑے کسی ایسے معاملے کو جو جنسی حوالے سے ہو محض شرم کے مارے دبا دینا عقل مندی کے زمرے میں نہیں آتا ہے۔  جنسی مسائل پر بات کرنا فحاشی نہیں ہے۔ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے ۔پاکستان میں جنسی مسائل پر بات کرنے کی […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت اور ایران کے درمیان معاشی تعلقات میں اضافہ

بھارت اور ایران کے درمیان معاشی تعلقات میں اضافہ

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو ایران کے دورے پر جا رہے ہیں۔ ایران سے ہندوستان کے بہت گہرے تعلقات رہے ہیں اور ایران کے خلاف امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے دوران بھی انڈیا ایران کے ساتھ کھڑا رہا تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا ایران کا یہ پہلا دورہ ہے لیکن اقتصادی اور سفارتی نقطۂ نظر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سکینڈے نیوین ممالک کی سوشل ڈیموکریسی

سکینڈے نیوین ممالک کی سوشل ڈیموکریسی

ارشد نذیر سکینڈے نیوین ممالک جنہیں نارڈک ممالک بھی کہا جاتا ہے میں نیولبرل معاشی ، سماجی اور سیاسی ماڈل متعارف کرایا گیا جس میں نجی ملکیت، انفرادی اور سماجی آزادیوں کی یقین دہانی فلاحی ریاست کے ذریعے کرانے کی کوشش کی گئی۔ نارڈک ممالک جن میں ڈنمارک۔ فن لینڈ۔آئس لینڈ۔ ناروے اورسویڈن شامل ہیں نے 80ء کی دہائی میں […]

· Comments are Disabled · کالم
پوست کی ’شاندار فصل‘ پر خوشیاں

پوست کی ’شاندار فصل‘ پر خوشیاں

افغانستان کے جنوبی گاؤں میں جشن کا سماں ہے۔ اس مرتبہ پوست کی شاندار فصل ہوئی ہے۔ پشتون خطے کا دل قرار دیے جانے والے اروزگان صوبے میں کئی سو کسان جن میں بہت سے طالبان ہیں گزشتہ ماہ پوست کی فصل کی کٹائی کے لیے جمع ہوئے تھے۔ شدید گرمی میں فصل کی کٹائی اور پوست کے پھولوں میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
قلی کے حالات تبدیل ہوں یا نہ ہوں لباس تو تبدیل ہوا

قلی کے حالات تبدیل ہوں یا نہ ہوں لباس تو تبدیل ہوا

رزاق کھٹی کچھ لوگ آئے روز تو کچھ ہماری طرح سال میں ایک دوبار قلیوں کو ریلوے اسٹیشن پر اپنے آس پاس ضروردیکھتے ہیں۔ آپ کے پاس سامان سفر زیادہ ہو اور آپ دکھتے بھی خوشحال ہوں تو دوچار قلی آپ کے گرد جمع ہو ہی جاتے ہیں۔ ’’صاحب جی ! کون سی ٹرین میں جانا ہے؟‘‘ ’’ قراقرم میں؟‘‘ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے حقیقی سپہ سالار

پاکستان کے حقیقی سپہ سالار

عبدا لحئی ارین کہتے ہیں کہ کمیونسٹ روس اور برطانیہ کی افواج ایک جنگی محاذ میں ایک دوسرے کے خلاف صف آرا تھیں۔فوجیوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ایک روز برطانیہ کا وزیر اعظم میدان جنگ میں اپنے فوجیوں کے پاس گئے ۔ اس دوران فوج کے ایک جرنیل نے وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران اپنی تشویش کا اظہار کرتے […]

· 1 comment · کالم
بھوک کا شکاریمن کے شہری

بھوک کا شکاریمن کے شہری

، عرب ملک یمن کے شہری کسی امریکی و یہودی سازش کا شکار نہیں ہوئے بلکہ پچھلے کچھ عرصے سے مسلمانوںکی اپنی روایتی سیاست کی سزا بھگت رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا میں زیادہ تر مغربی ممالک کی طرف سے مسلمانوں پر ڈھائے گئے مظالم کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔میڈیا افغانستان ،عراق اور شام میں ہونے والے مظالم کی کہانیاں تو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پردہ گرتا ہے۔۔ کہانی الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے

پردہ گرتا ہے۔۔ کہانی الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے

حسن مجتبیٰ منظر پہلا : آپ لوگوں کو پہلے گیارہ بارہ برسوں تک جیلوں، سیف ہائوسز اور شاہی قلعوں میں محبوس رکھیں، انہیں ٹکٹکیوں سے باندہ کر کوڑے لگائيں، پھانسیوں پر لٹکائيں، لٹکانے کے بعد انکی شلواریں اتار کر مسلمانی چیک کرنے کو تصویریں نکال کر بڑی سرمے وال سرکار کو بھیجیں۔ بیبیوں تک کو ڈنڈے مار کر انکے سر […]

· Comments are Disabled · کالم
Left Anticommunism: the unkindest cut

Left Anticommunism: the unkindest cut

Despite a lifetime of “shaming” the system, NOAM CHOMSKY, America’s foremost “engagé” intellectual, remains an unrepentant left anticommunist. By Michael Parenti In the United States, for over a hundred years, the ruling interests tirelessly propagated anticommunism among the populace, until it became more like a religious orthodoxy than a political analysis. During the Cold War, the anticommunist ideological framework could […]

· Comments are Disabled · News & Views
خواب۔۔ایک عربی کہانی سے ماخوذ

خواب۔۔ایک عربی کہانی سے ماخوذ

سبطِ حسن ادریس کی عمر چالیس سال کے لگ بھگ تھی۔ وہ ایک ایسے گھر میں پیدا ہوا، جس میں سادہ سی روٹی تو مل جاتی ہے مگر زندگی کی چھوٹی چھوٹی سی خواہشیں، اوّل تو پوری ہی نہیں ہوتیں، اگر ہوبھی جائیں تو ان کی قیمت اورانتظار کا بوجھ برداشت سے باہر ہوتا ہے۔ ایسے گھرانوں کے افراد کی […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
ہماری زمین، ہماری ثقافت، ہمارا فیصلہ

ہماری زمین، ہماری ثقافت، ہمارا فیصلہ

یورپ میں مسلمانوں کے انتہا پسند رویوں ، القاعدہ اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی کاروائیوں کے باعث مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے اور نتیجتاً یورپ میں دائیں بازو کی تنظیمیں زور پکڑتی جارہی ہیں جن کا مطالبہ ہے کہ یہاں بڑی تعداد میں مسلمان مہاجرین کی آمد سے اور انہیں مذہبی آزادیا ں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شنگرام ، شنگرام، چولبے چولبے!

شنگرام ، شنگرام، چولبے چولبے!

منیر سامی۔ ٹورنٹو ’’شنگرام ، شنگرام ، چولبے چولبے‘‘، ایک ایسا پر ارتعاش نعرہ تھا جسے جامعہ کراچی میں ، پاکستان کی دیگر جامعات ، اور بالخصوص سابقہ مشرقی پاکستان ، اور اب بنگلہ دیش میں ، طالب علم، مزدور، انسانی حقوق, اور انسانی مساوات کے عمل پرست اپنے جلسوں اور جلوسوں میں مسلسل لگاتے ہوئے آگے بڑھتے جاتے تھے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک قدیم مخطوطہ

ایک قدیم مخطوطہ

کافکا ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ملک کے دفاعی نظام میں بہت سی کوتاہیاں رہنے دی گئی ہیں اب تک ہم نے اس معاملے سے کوئی سروکار نہیں رکھا تھا اور اپنے روزمرہ کے کاموں میں لگے رہتے تھے لیکن حال میں جو باتیں ہونے لگتی ہیں انھوں نے ہمیں تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔ شاہی محل کے سامنے والے […]

· Comments are Disabled · ادب
کشمیر۔ ہم سب مجرم ہیں 

کشمیر۔ ہم سب مجرم ہیں 

آصف جیلانی پچھلے 69سال سے کشمیرکے ایک کڑوڑاکہترلاکھ عوام کوان کے حق خود ارادیت اور آزادی سے محروم رکھنے کے سب سے بڑے مجرم بلا شبہ ، جواہر لعل نہرو ہیں جو خود کشمیر النسل ہوتے ہوئے کشمیریوں کی خواہشات سے با خبرتھے لیکن اس کے باوجود انہوں نے کشمیری قوم پرستی کے مقابلہ میں ہندوستان کی قوم پرستی کو […]

· 1 comment · کالم
نظریات کی پرستش اور مکالمہ۔۔۔

نظریات کی پرستش اور مکالمہ۔۔۔

مہرجان جب بھی آپ کسی نظریہ پہ سوال اٹھاتے ہیں تو اہل نظریہ بجائے سوال کا جواب دینے کے اسے گردن زدنی سے تشبیہ دے کر آپ سے آپ کا نظریہ جاننا چاہے گا ۔ کیا اہل تشکیک کا کسی بھی نظریہ سے جڑا رہنا لازمی ہے؟ یہ بالکل اسی طرح ہے کہ اگر بریلوی مکتب فکر یہ کہے کہ […]

· 1 comment · کالم