Archive for June, 2016

شیخ چلی کی منصوبہ بندی 

شیخ چلی کی منصوبہ بندی 

فرحت قاضی جاگیردار کے پاس اس کی جائیداد اور پیسہ منصوبہ بندی کا ہی نتیجہ ہوتا ہے۔  جاگیر دارانہ نظام میں ایک جاگیردار کے پاس مال و دولت ہوتی ہے جس کے چوری کاا سے دھڑکا لگا رہتا ہے چنانچہ یہ خوف اور ڈر ا سے ذاتی باڈی گارڈ رکھنے پر مجبور کرتا ہے علاوہ ازیں،وہ ایسی روایات،رسومات، رواجات،ثقافت اور […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم

آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم

سید انورالزمان ہندوستان کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جب جب یہاں کی سیاسی ،سماجی اور تہذیبی فضاء پر تاریکی کے بادل چھائے اور یہاں کی عوام کو رہنما کی ضرورت پڑی تب تب اس سر زمین سے ایسی ہستیاں ابھری ہیں جنہوں نے اپنی ذہانت کے باعث ذہنی طور پر پسماندہ لوگوں کی رہنمائی کرکے ان کی […]

· 2 comments · تاریخ
انتخابات اور تبدیلی

انتخابات اور تبدیلی

بیرسٹر حمید باشانی آزاد کشمیر میں الیکشن کی آمد آمد ہے۔اس کے ساتھ ہی تبدیلی کی باتیں بھی ہو رہی ہے۔تقریباً ہر شخص نئے نظام کی بات کر رہا ہے۔اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں، جو آج حکومت میں ہیں، یاپھر ماضی میں وہ حکومت میں رہے۔گویا تبدیلی یا نئے نظام کا نعرہ مل جل کر لگایا جا رہا […]

· Comments are Disabled · کالم
ثقافتی گھٹن کے اسباب پر ایک مختصر نظر

ثقافتی گھٹن کے اسباب پر ایک مختصر نظر

ارشد محمود علاقے کا تجرد اس میں وہ عوامل شامل ہیں جو علاقائی نوعیت کے ہیں۔ یہ سوال کیا جاسکتا ہے کہ کیا ثقافتی پس ماندگی ہمیں مشرقی، ایشیائی اور پھر جنوبی ایشیائی خصوصیات کی وجہ سے ورثے میں ملی ہیں؟ کیا وجہ ہے، عمومی طور پر جنوبی ایشیا کے سارے عوام اور خصوصاً اس علاقے کے مسلمانوں کے تصورِ […]

· 3 comments · علم و آگہی
میری داستان حیات

میری داستان حیات

ڈاکٹر پرویز پروازی خود نوشت کے سلسلہ میں رجال کا حصہ بڑا اہم حصہ ہوتا ہے مگر ہمارے ہاں اس پہلو کو جاننے یا اس پہلو کا تجزیہ کرنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی ۔ مصنف جن لوگوں کے ساتھ رہا جن سے اس نے زندگی کرنا سیکھا یا جن کے ساتھ زندگی گذاری وہ اس کی شخصیت کو […]

· Comments are Disabled · ادب
محمد علی

محمد علی

بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر افریقن امریکن مسلمان محمد علی کلے 74سال کی عمر میں گذشتہ روز انتقال کرگئے ۔ وہ پچھلے کافی عرصے سے علیل تھے ۔ پاکستان میں محمد علی کلے پاکستان بہت پاپولر تھے اور ان کی شہرت کی وجہ یہ بالکل نہیں تھی کہ وہ بہت بڑے باکسر اور ورلڈ چمپیئن ہیں بلکہ ان مقبولیت کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
طوطے کی اعلیٰ تعلیم

طوطے کی اعلیٰ تعلیم

رابندر ناتھ ٹیگور راجہ کو جب معلوم ہوا کہ اس کی مملکت میں ایک طوطا ہے جو بڑا ذہین ہے اور خوب باتیں کرتا ہے تو وہ بہت خوش ہوا اور فوراً حکم دیا کہ طوطے اور اس کے مالک کو حاضر کیا جائے۔ حکم کی دیر تھی دربار آراستہ کیا گیا، اور طوطا فوراً حاضر ہو گیا۔ وہ واقعی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان خطے میں تنہائی کا شکار ہورہا ہے

پاکستان خطے میں تنہائی کا شکار ہورہا ہے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو افغانستان کے دورے پر ہیں ، نے ہرات میں سلمیٰ ڈیم کا افتتاح کیا ہے۔سلمیٰ ڈیم ایران کی سرحد سے متصل صوبہ ہرات میں چشت شریف کے مقام پر واقع ہے۔ 30 کروڑ ڈالر کی مالیت کے اس ہائیڈرو پراجیکٹ سے 42 میگا واٹ بجلی پیدا ہوسکے گی اور تقریباً 75 ہزار ایکڑ اراضی کو […]

· 3 comments · پاکستان
پاکستان کے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد اضافہ

پاکستان کے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد اضافہ

پاکستان نے ایک بار پھر اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کردیا ہے۔ ملک کے نئے مالی سال کے بجٹ میں دفاع کے لئے آٹھ سو ساٹھ بلین روپے رکھے گئے ہیں جب کہ گزشتہ سال یہ رقم سات سو اسی بلین روپے تھی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2016-17 کا بجٹ پیش کر دیا۔ اس کے مطابق […]

· Comments are Disabled · پاکستان
رویت ہلال کا جھگڑا

رویت ہلال کا جھگڑا

لیاقت علی ایڈووکیٹ چند ہی دنوں میں ماہ رمضان کا آغاز ہونے کو ہے ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی پہلا روزہ کس دن ہو گا اس بارے میں تنازعہ پیدا ہونا امر لازم ہے ۔وفاقی وزیر مذہبی امور نے مختلف مذہبی فرقوں کے مولویوں سے ملاقاتیں کی ہیں تاکہ انھیں ایک دن روزہ رکھنے اور ایک دن عیدمنانے […]

· 1 comment · پاکستان
تحریک انصاف ،آزاد کشمیر کی خدمت میں گزارشات

تحریک انصاف ،آزاد کشمیر کی خدمت میں گزارشات

پروفیسرمحمدحسین چوہان  بنیادی طور پرتحریک انصاف مزاجاً ایک آزاد خیال،روشن خیال اور فرد کی انفرادی ترقی وآزادی پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت ہے،جہاں شہری خارجی مداخلت اور کسی بھی قسم کے دباؤ سے آزاد رہ کر اپنے فیصلے خود کرتا ہے،جس میں خوف اور ذ اتی مفاد سے بالاتر ہو کر شہری فیصلے کرتے ہیں اور ملک کے بالائی […]

· Comments are Disabled · کالم
وادی سندھ کی تہذیب اور ریاستی بے توجہی

وادی سندھ کی تہذیب اور ریاستی بے توجہی

عبدالواحد قریشی وادی سندھ کی تہذیب کا شمار دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں ہوتا ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب نہ صرف اپنے دور کی عظیم شاہکار تھی بلکہ یہ آج بھی ماہرین آثار قدیمہ کے توجہ کا مرکز ہے۔ نکاسی آب کا بہترین نظام ہو یا منظم شہری طرز حکومت، فنون لطیفہ کی بات ہو یا زرعی پیداوار ہر […]

· Comments are Disabled · کالم
ناقص اور گمراہ کن اقتصادی سروے

ناقص اور گمراہ کن اقتصادی سروے

سید مجاہدعلی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے پہلے جو اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کی ہے، وہ ملک کی معیشت کی ایک افسوسناک تصویر دکھاتی ہے لیکن اعداد و شمار کو آگے پیچھے کر کے وزیر خزانہ اس تصویر کو خوشنما بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کہیں ہمارا ملک بھی دوسرا پاکستان نہ بن جائے

کہیں ہمارا ملک بھی دوسرا پاکستان نہ بن جائے

بنگلہ دیش میں لبرل سوچ کے حامل افراد اور مذہبی اقلیتیں تو دن بہ دن بڑھتی مذہبی شدت پسندی کا نشانہ ہیں ہی لیکن اس شدت پسندی کا زیادہ نقصان وہاں کے روشن خیال طبقہ کے ساتھ ساتھ اعتدال پسند مسلمان خاص کر صوفی مکتبہ فکر کے افراد کو بھی اٹھانا پڑ رہا ہے۔ بنگلہ دیش میں طب کے 30 […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کہ بڑھ رہا ہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن

کہ بڑھ رہا ہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن

منیر سامی مصطفیؔ زیدی کا ایک شعر ہے کہ ، ’بگڑ چلاہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن۔۔ڈرانے والو کسی روز کر دکھاوبھی‘۔۔اگر مصطفی ؔزیدی آج کینیڈا میں ہوتے اور کینیڈا کے اولین باشندوں خصوصاً ان کے ، انوئٹ ، نوجوانوں میں خود کشیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد دیکھتے تو شاید اور کوئی شدید اور دردناک شعر کہتے، یہ نہ […]

· 1 comment · کالم
پاک بھارت مخالف فلمیں

پاک بھارت مخالف فلمیں

لیاقت علی ایڈووکیٹ بھارتی فلم ’فینٹم‘ کے ہدایت کار کبیر خان گذشتہ دنوں جب پاکستان آئے تو کراچی ائیر پورٹ پر چند افراد نے انھیں جوتے دکھائے اور ان کے خلاف نعرہ بازی کی ۔ ’فینٹم ‘ 2008 کے ممبئی حملوں کے پس منظر بنائی گئی تھی ۔ کبیر خان ’ ایک تھا ٹائیگر ‘ نامی فلم بھی بنا چکے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
توہینِ مذہب کےالزام پر عربی کا استاد گرفتار

توہینِ مذہب کےالزام پر عربی کا استاد گرفتار

جنوبی پنجاب کے ایک سرکاری اسکول کے استاد کو مبینہ طور پر چھٹٰی جماعت کے دو طالب علم بھائیوں کو بروقت کلاس میں نہ آنے پر مارنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا تاہم بعد ازاں ان پر توہین مذہب کا الزام عائد کر دیا گیا۔ ایک سرکاری اسکول کے عربی زبان کے استاد کو چودہ مئی کو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تعلیم کاسماجی شعورمیں کتنا کردار

تعلیم کاسماجی شعورمیں کتنا کردار

جنید الدین پنجابی کہاوت ہے نہ توں بھیڈے بار نکلیوں نہ تینوں کتیاں پاڑیا(ساحل پہ بیٹھ کر طوفان کی شدت کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا)۔یہ کہاوت اس شخص کے بارے میں کہی جاتی ہے جو ایک مخصوص جگہ تک محدود ہو۔یہ جگہ نظریہ,جغرافیائی حد،حلقہ احباب اور محدود علم کچھ بھی ہو سکتا ہے۔شاید اسی کے پس منظر میں برنارڈ […]

· Comments are Disabled · کالم
 مسلمان سیاستدانوں سے مسلمانوں کا ہی نقصان

 مسلمان سیاستدانوں سے مسلمانوں کا ہی نقصان

ظفرآغا آسام میں جو ہوا ، اس سے آپ سب واقف ہیں۔ اور یہ کیوں ہوا  اس سے بھی سب کم از کم اب واقف ہوچکے ہیں۔ یہ کمال اور کرم مولانا بدرالدین اجمل کا ہے۔ حضرت جمعیت العلماء کے چشم و چراغ ہیں۔ قبلہ کا دل مسلمانوں کے مفاد میں ہر وقت دھڑکتا ہے۔ باریش، صوم و صلوٰۃ کے […]

· Comments are Disabled · کالم
India and Iran: Changing the Great Game

India and Iran: Changing the Great Game

The Chabahar port deal has the potential to alter the “great game” in Afghanistan for good. By Siddhartha Srivastava The historic pact between India and Iran recently to build Chabahar port in Iran has the potential to alter the dynamics of “The Great Game” for good. The pact, which will kick off a transport-and-trade corridor linking India to Afghanistan via Iran, dramatically adds new players […]

· 1 comment · News & Views