Archive for July 7th, 2016

U.S. President Barack Obama delivers his final State of the Union address to a joint session of Congress in Washington January 12, 2016. REUTERS/Evan Vucci/Pool - TPX IMAGES OF THE DAY)   - RTX2252I

افغانستان میں امریکی دستے بدستورموجود رہیں گے

افغانستان میں طالبان اور داعش کی بڑھتی ہوئی کاروائیوں کے باعث امریکی صدر براک اوبامہ نے فیصلہ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے گزشتہ منصوبوں کے برعکس اب یہ واپسی کافی سست رفتاری سے عمل میں آئے گی اور اگلے برس بھی قریب ساڑھے آٹھ ہزار امریکی فوجی افغانستان میں تعینات رہیں گے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سیاسی درستگی

سیاسی درستگی

خالد تھتھال انسان کے تمام خیالات، تصورات، نظریات و عقائد تاریخ کی حرکت کا نتیجہ ہیں۔ لیکن انسان کے ہی پیدا کردہ یہ نظریات سے کبھی کبھار اتنی تقدیس وابستہ کر دی جاتی ہے، اور ان سے وابستگی کی انتہا یہ ہوجاتی ہے کہ انہیں بچانے کیلئے انسان اپنی سب سے عزیز متاع بھی لٹانے سے گریز نہیں کرتا۔ ہمارے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا شاعری سماجی تبدیلی لا سکتی ہے

کیا شاعری سماجی تبدیلی لا سکتی ہے

ڈاکٹر مبارک علی ہر تہذیب کے ابتدائی دور میں جب کہ تحریر وجود میں نہیں آئی تھی، اس وقت شاعری کے ذریعہ اظہارِ خیال کیا جاتا تھا، چونکہ اس میں آہنگ ہوتا ہے، اس لئے اشعار کو زبانی یاد کرنا آسان ہوتا ہے۔ لہٰذا شاعری ان معاشروں میں زیادہ مقبول ہوتی ہے کہ جن کا کلچر زبانی روایات پر ہوتا […]

· 9 comments · تاریخ
خون میں ڈوب کے ابھرا ہے مری عید کا چاند

خون میں ڈوب کے ابھرا ہے مری عید کا چاند

منیر سامیؔ۔ ٹورنٹو اب کی عید پہ کئی مسلم ملکوں میں عید پرخوں رنگ چاند طلوع ہوا ہوگا۔ یہ سطور بادلِ نا خواستہ قلم زد کرتے ہوئے ہمیں ممتاز شاعر احمد ندیمؔ قاسمی کی ایک معرکہ آرا نظم کے کئی مصرعے یاد آگئے۔یوں لگتا ہے کہ یہ نظم لکھتے وقت ، جو انہوں نے چھ ستمبر 1965کے لیے لکھی تھی، […]

· Comments are Disabled · کالم