Archive for July 8th, 2016

The nation state’s fatal defect

The nation state’s fatal defect

by Khaled Ahmed Nation states were sought to be superceded through the EU, ASEAN, EAC (Africa) and SAARC partly because they tended to designate external enemies and go to war with them in order to attain internal cohesion. But there was another fatal defect equally in evidence: Once internally united, they embarked upon an even more lethal process, exclusion, that […]

· Comments are Disabled · News & Views
دو بچوں کی ماں۔ایک چینی کہانی

دو بچوں کی ماں۔ایک چینی کہانی

سبطِ حسن بہت سالوں کی بات ہے، ایک گاؤں میں ایک شخص رہتا تھا۔ وہ جانوروں کی کھالیں قصابوں سے لے کر انہیں صاف کرتا اورموچیوں کو بیچ دیتا۔ اس زمانے میں لوگ گوشت کی بجائے سبزیاں اور دالیں وغیرہ زیادہ کھاتے تھے۔ مہینے میں صرف ایک آدھ جانور ہی ذبح کیا جاتا تھا۔ اس طرح اس شخص کو بہت […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
راولپنڈی کا سوامی نرائن مندر خطرے میں ہے

راولپنڈی کا سوامی نرائن مندر خطرے میں ہے

لیاقت علی ایڈووکیٹ متروکہ وقف املاک بورڈ اپنے چارٹر کی روشنی میں پاکستان کی غیر مسلم اقلیتوں (ہندو،سکھ) کی وقف جائدادوں کے تحفظ اور نگہداشت کا پابند ہے لیکن زمینی حقائق کی گواہی اس کے بالکل بر عکس ہے ۔ ان وقف جائدادوں کا تحفظ کرنے کی بجائے بورڈ کے اہلکاروں نے ان جائدادوں کو مال غنیمت سمجھتے ہوئے اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں پالیسی سازی : بحران ، کشمکش اور المیہ

پاکستان میں پالیسی سازی : بحران ، کشمکش اور المیہ

ایمل خٹک  بھارتی وزیر اعظم کا حالیہ بیان کہ پاکستان میں کس سے بات کی جائے ایک حریف ملک کے راہنما کی طنز سے زیادہ ایک حقیقت کی طرف اشارہ تھا جو پاکستان میں پالیسی سازی کے سنگین بحران ، طاقت کی عدم مرکزیت اور اقتدار کے ایوانوں میں جاری کشمکش کی غمازی کرتی ہے۔   اگر خارجہ پالیسی کے […]

· Comments are Disabled · کالم