Archive for July 10th, 2016

پاکستان قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے

پاکستان قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے

افغان صدر اشرف غنی نےکہا ہے کہ افغانستان قیام امن کے لیے ، پاکستان کے ساتھ مل کر جو اقدامات اٹھارہا ہے وہ کامیاب نہیں ہورہے کیونکہ پاکستان عملی طور پر ابھی تک اچھے اور برے دہشت گردوں میں فرق کررہا ہے۔ افغان صدر نے نیٹو سربراہ کانفرنس میں دوسرے دن تقریر کرتے ہوئے کہا ”ہمارے ہمسایوں سے (سوائے پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ایدھی کی کھلی کتاب

ایدھی کی کھلی کتاب

ڈاکٹر پرویز پروازی پاکستان بلکہ دنیا بھر کے انسانیت کے معروف خد مت گذار عبدا لستار ایدھی کی سوانح حیات ’’کھلی کتاب‘‘ کے عنوان سے محترمہ تہمینہ درانی نے تالیف کی ہے۔ پیش لفظ میں ایدھی صاحب نے لکھا ہے کہ’’ میں اگرچہ گجراتی زبان میں لکھنا پڑھنا جانتا ہوں لیکن اردو اور انگریزی میں لکھنے کے لئے تمام حالات […]

· 6 comments · ادب
حکومت خود ایدھی کیوں نہیں بنتی؟

حکومت خود ایدھی کیوں نہیں بنتی؟

محمداکمل سومرو جب سے ایدھی کا اس فانی دُنیا سے رخصت ہونے کی خبر پڑھی عجب کیفیت طاری ہے، دل افسردہ ہے، ذہن کو جیسے گرہیں سی لگ گئی ہوں۔ یوں محسوس ہورہا ہے جیسے لاوارثوں کا وارث موت کی نیند سو گیا ہے، یوں لگتا ہے جیسے غریبوں ، مسکینوں، یتیموں پر سے شفقت کا سایہ اُٹھ گیا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم